صائمہ شاہ

محفلین
وہ تو پیپسی کی بوتل دیکھ کر کہتے ہیں، "یہ دل مانگے مور" یا پھر مشاعرے میں "ونس مور ونس مور۔۔۔" کے نعرے لگاتے ہیں۔ :) :) :)
اب نئے نویلے قصے کو قصہ پارینہ کا الزام دیں گے تو نازک آبگینے ٹوٹنے کا خطرہ تو رہے گا ہی۔ :) :) :)
آپ کے تجزئیے کمال کے ہیں
 
لیجیے آپ کی خاطر ناصر کاظمی کا شعر ترمیم کیساتھ ( شاعر سے معذرت )

آج تو بےسبب خوش ہے جی
عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی
دو بنیادی مسائل ہیں۔ ترمیم کے باعث پہلا مصرع وزن سے خارج ہو گیا ہے۔ اور دوسرے مصرع میں عشق کو مور سے تبدیل نہ کرنے کے باعث مصرع ثانی بھی شاکی ہے۔ :) :) :)
 
زیک

مسافر
دو بنیادی مسائل ہیں۔ ترمیم کے باعث پہلا مصرع وزن سے خارج ہو گیا ہے۔ اور دوسرے مصرع میں عشق کو مور سے تبدیل نہ کرنے کے باعث مصرع ثانی بھی شاکی ہے۔ :) :) :)
مور کے ذکر سے مجھے یہ جملہ یاد آتا ہے: "پلیز سر آئی وانٹ سم مور"
 
صائمہ شاہ

محفلین
دو بنیادی مسائل ہیں۔ ترمیم کے باعث پہلا مصرع وزن سے خارج ہو گیا ہے۔ اور دوسرے مصرع میں عشق کو مور سے تبدیل نہ کرنے کے باعث مصرع ثانی بھی شاکی ہے۔ :) :) :)
آپ نے تو ہماری ترمیم کا تیا پانچا کر دیا آپ یہ تکنیکی مسائل نہ اُٹھاتے تو کس کو پتہ چلتا
 
Top