قیصرانی

لائبریرین
جی الحمدللہ بالکل خیریت سے ہوں۔
یعنی ابھی قبول مقبول ہوا ہے۔۔بہت بہت مبارک ہو۔ بہت خوشی ہوئی۔
اللہ رب العزت آپ دونوں کو زندگی کا ایک نیا دور بہت ہی پیار و محبت کے ساتھ ہمیشہ ہنسی خوشی سے گزارنے اور ایک دوسرے کا ساتھ ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے نبہانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
جزاک اللہ :)
 
سید فصیح احمد

آمین ! ثُم آمین !! :) :)
 
Top