زین

لائبریرین
الحمداللہ۔ ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیے ؟
کیا ہورہا ہے ؟ ترکی کے بعد اب اگلا ٹور کہاں کا ہے ؟
وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں زین بھائی؟ :)
وعلیکم السلام
کیسے ہیں قیصرانی بھائی ؟
لندن سے لوٹ آئے ؟؟
 
Top