قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ ذاتی نمبر دوستوں کو بھیجنے سے بہتر ہے کہ جس دوست کے پاس نمبر ہو، وہ کال کر کے خیریت پوچھ کر ہمیں آگاہ کر دے
 
بھئی سب کو عینی مینی کی چرف سے السلام علیکم :)

السلام علیکم سب کو :)

السلام علیکم یارانِ محفِل :) :)

وعلیکم السلام!

ہم تو اب کچھ کھا پی کر آفس بھاگنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ :) :) :)
 
Top