مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔چوتھی سالگرہ

ماہی احمد

لائبریرین
سنو سنو لوگو
ایک بات سنو
microphone-smiley-emoticon.gif

ایک بار چاند نگر کی سب پریوں نے سوچا چلو کوئی کھیل کھیلیں
animated%20gif%20fairies%20images%20glitter%2021.gif

ہوا یوں کہ کھیل میں شامل کیا گیا کچھ پریوں کا جادو بھی
ایک پری نے دوسری کی طرف چھڑی گھمائی اور اسے بنا دیا ننھی سی بلی
17jg7.gif

یہ بلی تو تھی خوب شرارتی
kitten-says-hello-smiley-emoticon.gif

چاند سے چھلانگ لگائی اور پہنچی سیدھی اردو محفل
وہاں آکر خوب شرارتیں شروع کی
اِس کو چھیڑا ُس کو ستایا
20081027010547913.gif

اور جو کسی نے ذرا گھور کر دیکھا تو
"کرااااااااس"
1296163434_fileclose-50x50.png

پھر کچھ نے مانا یہ تو بلی ہے
petting-kitty.gif

کچھ نے کہا نہیں کراس شاہ
کچھ کہنے لگے ارے بھئی نہیں یہ تو ہنسی شاہ فائن شائن ہیں
laughing-smiley-face.gif

آج ہے اسی بلی کی سالگرہ
happy-birthday-pictures-41.jpg

محفل پر ادھر اُدھر اچھلتے کودتے ابھی آجائیں گی یہاں بھی
سو جلدی سے آپ سب وش کر دیں انہیں بھی
Happy-Birthday.jpg
 
عینی شاہ

محفلین

واوووووووووووووووو زبردست ماہی ۔۔۔۔۔انفیکٹ اٹس آ سرپرائیز فار می :) تھینکیو سووووووو مچ اتنے اچھے طرح تم نے اسے سپیشل بنا دیا نتھنگ ٹو سے :) میں صبح سے کافی سیڈ تھی کاز کہ اج اپنی برتھ ڈے کیسے سلیبریٹ کروں مدھو آپا جو نہی ہیں ادھر ان کو بھی مس کر رہی تھی ۔مگر جب تھوڑی دیر پہلے آپا جانی کی طرف سے بھیجا گیا گفٹ پیک ملا تو ۔۔اففف بتا نہی سکتی کہ کتنی خوشی ہوئی اور ادھر تم نے بھی کم کسر نہی چھوڑی تھینکس یار تھینکیو سو مچ :)
 
منصور مکرم

محفلین
سال گرہ مبارک عینی
میری بیٹی نے دو بار آپکے اوتاری بلی کو ہاتھ لگا کر مجھے دکھایا کہ دیکھو بلی مجھے نہیں کاٹتی،
 
کم کسر نہیں چھوڑی؟؟؟
زیادہ چھوڑی ہے کیا؟؟؟
اور اس گفٹ پیک میں کیا ہے؟ ذرا دکھاؤ تو۔ :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
سال گرہ مبارک عینی
میری بیٹی نے دو بار آپکے اوتاری بلی کو ہاتھ لگا کر مجھے دکھایا کہ دیکھو بلی مجھے نہیں کاٹتی،
آپ نے بچے کو ڈرایا ہو گا نا کہ جلدی سے دودھ ختم کر لو ورنہ یہ وال بلی آپ کو کاٹ لے گی۔:p
 
Top