مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔چوتھی سالگرہ

عینی شاہ

محفلین
معلوم ہو گیا...
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو عینی شاہ . خوب خوش رہیں، کامیابیاں سمیٹیں ، مسکرائیں ، چہچہاتی رہیں اور یونہی سب میں خوشیاں بانٹتی رہیں. آمین
باقی رہی آپا کی ڈانٹ تو وہ تو ویسے ہی ہر دعا پیکج کا حصہ ہوتی ہے نا. :)
ایک بار پهر تاخیر کے معذرت اور سالگرہ کی ڈهیروں خوشیاں مبارک ود لوڈز آف دعاز.
کیا ہلہ گلہ کیا سالگرہ پر؟
فیلینگ سو مچ سپیشل فرحت آپی کہ مجھے آپ نے وش کیا ہے نا :) تھینکیو سو مچ :) نوووووو آپا نے نہی ڈانتا تھا کاز وہ یہاں تھی ہی نہی اس لیے ان کو بہت مس کیا برٹھڈے پر :( اس بار سلیبریشن میں بھابی جان کا ہاتھ ہے ہ:)اں سب سے زبردست گفٹ تو مدھو آپا کا تھا جو انہوں نے لاہور سے بھیجا تھا مجھے :):):)
 
فرحت کیانی

لائبریرین

آپ ہیں ہی میرے لیے اورباقی سب کے لہے بہت سپیشل. بس کچه دیر ہو گئی لیکن دعاوں کے لیے وقت کی پابندی تهوڑی ہوتی ہے. جب بهی کریں اللہ تعالی قبول فرما لیتے ہیں نا.
آپا دور ہیں تو کیا ہوا. ان کا گفٹ مل گیا نا. اور میں نے ابهی پڑها ہے کہ بہت اچها فون ملا ہے. خوب مزے ہو گئے پهر تو.
 
ایسے ویسے مزے میرے تو :) تھینکیو فرحت آپی :)
 
Top