ماہی احمد
لائبریرین
میں نے 11 کو ہی پوسٹ کی تھی فصیح بھائی۔ یعنی کل۔ کیوں کنفیوز کر رہے ہیں آپ لوگ مجھےویسے تو 11 اگست کی شرط ماہی بیٹا پوری کر چکا تھا ، لیکن لڑی کی مجھے خبر ہی نہیں کہ کیا معاملہ ہے
میں نے 11 کو ہی پوسٹ کی تھی فصیح بھائی۔ یعنی کل۔ کیوں کنفیوز کر رہے ہیں آپ لوگ مجھےویسے تو 11 اگست کی شرط ماہی بیٹا پوری کر چکا تھا ، لیکن لڑی کی مجھے خبر ہی نہیں کہ کیا معاملہ ہے
مجھے تاریخ کی غلطی لگی تھی۔ میں کل 12 اگست بنائے بیٹھا تھا"ماہی احمد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، گذشتہ روز بوقت 7:52 صبح"
اور آج 12 اگست، کل 11 تھی۔
اوہ اچھا۔مجھے تاریخ کی غلطی لگی تھی۔ میں کل 12 اگست بنائے بیٹھا تھا
خیر مبارک ابن رضا بھائی ، دعاؤں میں یاد رکھیئے گا !سالگرہ مبارک ہو فصیح صاحب۔
دیکھ ہی رہی ہوںتم دیکھتی جاؤ عینی مینی
دیکھ ہی رہی ہوں
ایک اور ہاٹ لنک کا مسئلہ!! وال گیٹر والے نہین چاہتے کہ آپ ان کی تصاویر دوسرے سائٹس پر پوسٹ کریں۔
سالگرہ مبارک ہو محترم دوست۔ آپ تو عید کے چاند سے بھی نایاب ہوگے وہ تو سال میں دو بار نظر آتا ہے آپ نےتو صدیوں پہلے شرف ملاقات بخشا اور پھر غائب؟محترم فصیح بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
کبھی یہ موقعہ ہمیں بھی دیں؟اپیا اور میں تو صبح سے اتنا خوش ہوں ، اس لیئے نہیں کہ ایک اور سال کو گرہ لگ گئی ۔۔۔ بلکہ جب اتنے دوست یاد کریں تو بہت اچھا لگتا ہے نا ۔۔۔۔
انکھوں میں عرق گلاب ڈالا کر امید ہے افاقہ ہوگامیرا کیلنڈر ہی غلط تھا۔ آج 11 ہے اور میں 12 بنائے بیٹھا تھا
میری اب تک کی معلومات کے مطابق مئی میں 5 محفلین کی برتھ ڈے آتی ہےمجھے جتنا تھا پتا تھا اس کے مطابق تو۔۔۔
خیر
کوئی بات نہیں
اگلے سال مئی کو سالگرہ منتھ بنا دیں گے
اپنا کون سا بل آتا ہے
یعنی اب 5 سے زیادہ کرنے ہیں مجھے جتنے کے لئیے۔میری اب تک کی معلومات کے مطابق مئی میں 5 محفلین کی برتھ ڈے آتی ہے
ہوسکتا ہے ایک دو اور ہوں جن کو ملاکر 6-7 ہوجاتے ہوں
اگست میں دیکھتے ہیں کتنے محفلین کی آتی ہے۔