تعارف تعارف و گزارش رھنمائی

السلام علیکم و رحمت اللہ
میں نے ءج ھی اس محفل میں شمولیت اختیار کی ھے کلاسیکی اردو شاعری خصوی طور پر صوفیانہ شاعری کا دلدادہ ھوں تو آپ سب سے گذارش ھے کہ محفل کے ان گوشوں بارے رھنمائی فرمائيں جہاں مجھے درج بالا مواد میسر ھو سکے
نوازش
 

نایاب

لائبریرین
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
محترم ملک محمد اسد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
 

اوشو

لائبریرین
خوش آمدید ملک محمد اسد جی ۔ امید کرتا ہوں صوفیانہ شاعری پڑھنے کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی آپ کی طرف سے خوبصورت صوفیانہ شاعری پڑھنے کو ملے گی۔
خوش رہیں
 
آپ تمام دوستوں کی تپاک دلی وحبت و عزت افزائی کے لیئے تہ دل سے ممنون و مشکور ھوں پوسٹ کو پسند کرنا اور دیگر معاملات سے فی لوقت لا علم ھوں امید ھے آپ دوستوں کی رھنمائ سے جلد اس محفل کو استعمال کرنا سیکھ جاؤں گا انشااللہ
 
Top