غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

زیک

مسافر
اس شہر کی آٹھ منزلیں ہیں جن میں سے چار سیاحوں کے لئے کھلی ہیں اور سیاحوں کا انتہائی رش تھا جس کی وجہ سے زیادہ تصاویر نہ لے سکا۔
10500493_10152122627921082_2326202653318710550_n.jpg
 

زیک

مسافر
10570437_10152122665371082_642853717958636582_n.jpg


کمروں کی چھت کافی نیچی تھی اور مجھے کھڑا ہونے میں مشکل رہی۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ Hittites کتنے پست قامت تھے۔
 
Top