ماہی احمد

لائبریرین
تمام محفلین اپنے اپنے افطار ٹائم کے مطابق کینٹین کھول سکتے ہیں ۔۔۔
یعنی ہم آرام بالکل نہ کریں۔ :)

پھر خود پکائیں گے، خود کھائیں گے، ساتھ میں کینٹین والوں کا حصہ فرج میں رکھتے جائیں گے۔ ورنہ ہم نئیں بولتے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top