فرحت کیانی
لائبریرین
یہی سمجھ لیجئےumeedaurmohabbat نے کہا:عنوان سے یکدم یوں لگا جیسے کسی نے پکارا ہو ۔ ۔ بہرحال
کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی
(غالب)
کم سے موت سے ایسی مجھے امید نہیں!!!!
زندگی تُو نے تو مجھے دھوکے پہ دیا ہے دھوکہ
یہی سمجھ لیجئےumeedaurmohabbat نے کہا:عنوان سے یکدم یوں لگا جیسے کسی نے پکارا ہو ۔ ۔ بہرحال
کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی
(غالب)
بہت شکریہشمشاد نے کہا:اچھا شعر ہے۔
بہت شکریہضبط نے کہا:
بہت شکریہضبط نے کہا:بہت خوب فرحت۔
شکراًumeedaurmohabbat نے کہا:اچھا ہے ۔ ۔
بہت شکریہضبط نے کہا: