شگفتہ! چائے لیں۔ وارث بھائی ! آپ بھی لیں۔
شگفتہ! مزید صفحات پلیز۔
ٹہریں۔۔۔ شاید کوئی اور بھی آیا ہو۔ میں دیکھ لُوں!
![]()
اتنی تواضع !!!!!!!!!!!!!!!!!!!
چیزیں زیادہ ہیں میرے خیال سے کچھ اور لوگوں کو بھی دعوت دینی چاہیے۔
کچھ میرے لیے بھی بچا یا نہیں؟![]()
بہت اچھا کیا آپیعائش آپ کا حصہ تو میں الگ سے نکال لیا تھا![]()
عائشہ! آپ کے لئے شگفتہ کے علاوہ میں نے بھی چپکے سے کچھ بچایا ہؤا ہےکچھ میرے لیے بھی بچا یا نہیں؟![]()
بہت اچھا کیا آپی
لائیے پھر مل کر کھاتے ہیں![]()
عائشہ! آپ کے لئے شگفتہ کے علاوہ میں نے بھی چپکے سے کچھ بچایا ہؤا ہے![]()
محب بھائی اور آپ کے لئے یہ چائے اور کباب ۔۔۔ ۔اور یہ پیسٹریز وغیرہ![]()
![]()
محب بھائی! سب کو بلایا تھا۔ شاید مصروف ہوں۔ بہرحال کچن میں کافی کچھ ہے ابھی،آپ فکر نہ کریں، ٹہریں تازہ چائے لاتی ہوں۔۔۔ ۔
آپ ادھر بیٹھیں پلیز۔۔۔
![]()
![]()
یہ ٹی پاٹ رکھیں، میں کپ دیتی ہوں۔۔۔
![]()