لائبریرین بننے پر ایک ٹی پارٹی

جاسمن

لائبریرین
سب سے پہلے تو لائبریرین بننے پر دل کی گہرایوں سے مبارکباد:)
جس سلیقے نفاست سجاوٹ اور خوبصورتی سے آپ نے پارٹی میں مہمانوں کی تواضع کی اسے دیکھ کرنہ صرف کے سگھڑاپے کا اندازہ ہوتا ہے بلکہ یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ آپ میں مختلف ذمہ داریوں سے نمٹنے کی صلاحیت ہے
اللہ آپ کو بہت سی خوشیاں عطا فرمائے آمین
اسلام و علیکم۔۔۔سید شہزاد ناصر بھائی! جزاک اللہ۔ کاش آپ یہ بات صرف میرے سامنے نہیں بلکہ سب محفلین کے سامنے کرتے(ٹیگ کرتے سب کو) ۔۔۔۔اب :LOL:تو آپ نے حاسدین کے سامنے کر دی ہے جو بجائے کباب کھانے کے خود کباب ہوئے جا رہے ہیں۔۔۔
بہر حال :applause: ۔
کمال کی نظر ہے آپ کی! ٹھہریں آپ کے لئے کچھ لاتی ہوں۔آپ پلیز تشریف رکھیے۔
rose_chair.jpg

aftari.jpg

ماشاءاللہ ۔۔۔ !

اللہ مبارک کرے۔ آپ کو بھی اور محفل کو بھی۔ :)

پارٹی ہنوز جاری ہے یا دوکان بڑھا دی گئی ہے؟ :p

جزاک اللہ۔ پلیز آپ بھی لیجئے محمد احمد بھائی! آپ ،شہزاد بھائی اور شعیب بھائی۔۔تینوں کے ساتھ شمشاد بھائی کے لئے بھی تازہ چائے لا رہی ہوں۔
 
جاسمن

لائبریرین
سگھڑاپا اپنی جگہ، اب دیکھیں ناں میں اور امید کب سے چائے کی آس لگائے بیٹھے ہیں۔
مجھے لگتا ہے کسی اسکول کی inspection پر نکل گئی ہیں۔
Woman-hand-holding-a-tea-cup-with-a-spoon-close-up-thumb7950451.jpg

اب چائے پینے کی فُرصت ملی ہے۔ جی شمشاد بھائی!
غمِ روزگار بھی تو ہے۔ :) اِتنی تھکن میں مجھے وہ شعر یاد نہیں آ رہا۔۔۔غمِ دُنیا بھی ۔۔۔۔
نشہ بڑھتا ہے جو شراب ،شرابوں میں ملیں
 
محمداحمد

لائبریرین
Woman-hand-holding-a-tea-cup-with-a-spoon-close-up-thumb7950451.jpg

اب چائے پینے کی فُرصت ملی ہے۔ جی شمشاد بھائی!
غمِ روزگار بھی تو ہے۔ :) اِتنی تھکن میں مجھے وہ شعر یاد نہیں آ رہا۔۔۔ غمِ دُنیا بھی ۔۔۔ ۔
نشہ بڑھتا ہے جو شراب ،شرابوں میں ملیں

غمِ دنیا بھی غمِ یار میں شامل کر لو
نشہ بڑھ جائے جو چائے بمعہ کبابوں کے ملے :p:)
 
شمشاد

لائبریرین
Woman-hand-holding-a-tea-cup-with-a-spoon-close-up-thumb7950451.jpg

اب چائے پینے کی فُرصت ملی ہے۔ جی شمشاد بھائی!
غمِ روزگار بھی تو ہے۔ :) اِتنی تھکن میں مجھے وہ شعر یاد نہیں آ رہا۔۔۔ غمِ دُنیا بھی ۔۔۔ ۔
نشہ بڑھتا ہے جو شراب ،شرابوں میں ملیں
غمِ دنیا بھی غمِ یار میں شامل کر لو
نشّہ بڑھتا ہے شرابیں جب شرابوں میں ملیں
(احمد فراز کی کتاب دردِ آشوب میں یہ غزل شامل ہے)
 
ابھی تو ہم کھانا کھا کے آ رہے اس لئے بالکل موڈ نہیں ہے ۔ورنہ کوئی گھر کی چیزیں چھوڑتا ہے کیا ۔
چلیں رات کو جب بھوک لگے گی تو لے لیں گے ۔:(
 
جاسمن

لائبریرین
کھانے کے بعد چائے
ابھی تو ہم کھانا کھا کے آ رہے اس لئے بالکل موڈ نہیں ہے ۔ورنہ کوئی گھر کی چیزیں چھوڑتا ہے کیا ۔
چلیں رات کو جب بھوک لگے گی تو لے لیں گے ۔:(
چائےتو چلے گی ناں!
63f0728dcc55a664d0056efd1b8d6db9.jpg

یہ لیں کپ۔۔۔میں ابھی لاتی ہوں۔۔۔گرم اور تازہ چائے۔۔۔۔
74e9bd7a9e2a031c1daaeff05ee32d60.jpg

اب تو آپ انکار نہیں کر سکیں گے!
 
اگر بڑی بہن اتنے خلوص سے چائے پیش کرے اور نہ پی جائے تو اس سے بڑھ کر بد نصیبی اور کیا ہوگی ۔
سو ہم ابھی کینٹین جا رہے اور سچی والی چائے پئیں گے کہ ہماری پیاری بہن نے بنایا ہے سوچ کر :)
 
جاسمن

لائبریرین
Top