جاسمن
لائبریرین
ہاں ہاں مجھے ملک شیک چاہئے![]()
پیٹ خراب ہو جائے گا۔۔۔ خدا نخواستہ۔یہ کیا کر رہے ہیں۔۔۔ابھی کھانا ابھی ملک شیک۔۔۔اور پھر چائے۔۔۔بالکل نہیں۔۔قیصرانی بھائی! آپ یہ گلاس پرے کر لیں۔۔۔بالکل لیکن تھوڑی دیر رُ ک کے جاوں گا پارٹنر کہیں گیا ہے اور اکیلے اچھا نہیں لگتا![]()