لائبریرین بننے پر ایک ٹی پارٹی

جاسمن

لائبریرین
سب اہلیانِ محفل کو دعوتِ عام دی جاتی ہے۔
بسکٹ لیں پلیز

250856-photoayeshamirexpress-1399060360-937-640x480.JPG

مہربانی فرما کر کیک لیں
250856-photoayeshamirexpress-1399060351-803-640x480.JPG

یہ پیسٹری ٹیسٹ کریں۔
250856-photoayeshamirexpress-1399060343-659-640x480.JPG

کپ کیکس بھی لیں
250856-photoayeshamirexpress-1399060337-471-640x480.JPG

اوہ آپ کو پلیٹ چاہیے؟ یہ لیں۔
250856-photoayeshamirexpress-1399060307-275-640x480.JPG

250856-photoayeshamirexpress-1399060296-464-640x480.JPG
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم جاسمن، صبح بخیر
جزاک اللہ صبح سویرے ناشتہ کے لئے ورنہ مجھے لگ رہا تھا کہ آج بغیر ناشتہ ہی نکلنا پڑے گا، بہت شکریہ :)
 

جاسمن

لائبریرین
:)و علیکم اسلام۔ لیں ناں! ناشتہ تو خوب دِل لگا کر کرنا چاہیے۔ کہ اس پر پورے دن کا انحصار ہوتا ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
شگفتہ! چائے لیں۔ وارث بھائی ! آپ بھی لیں۔
شگفتہ! مزید صفحات پلیز۔
ٹہریں۔۔۔شاید کوئی اور بھی آیا ہو۔ میں دیکھ لُوں!
images
 

جاسمن

لائبریرین
10153038_245566295567222_103959345357232523_n.jpg
ایمن اپنے لنچ باکس سے چپس نکال گئی ہے اور مونگ کی دال والا پراٹھا لے گئی ہے۔ آپ یہ چپس بھی لیں۔
 
اتنی تواضع !!!!!!!!!!!!!!!!!!!

چیزیں زیادہ ہیں میرے خیال سے کچھ اور لوگوں کو بھی دعوت دینی چاہیے۔
 

جاسمن

لائبریرین
کچھ میرے لیے بھی بچا یا نہیں؟ :)
عائشہ! آپ کے لئے شگفتہ کے علاوہ میں نے بھی چپکے سے کچھ بچایا ہؤا ہے
fa0263919af10a7cf8c5c3e0b4259557.jpg

محب بھائی اور آپ کے لئے یہ چائے اور کباب ۔۔۔۔اور یہ پیسٹریز وغیرہ


محب بھائی! سب کو بلایا تھا۔ شاید مصروف ہوں۔ بہرحال کچن میں کافی کچھ ہے ابھی،آپ فکر نہ کریں، ٹہریں تازہ چائے لاتی ہوں۔۔۔۔
آپ ادھر بیٹھیں پلیز۔۔۔



یہ ٹی پاٹ رکھیں، میں کپ دیتی ہوں۔۔۔
f6530c80c98d8f1a424aeec3c9dddfa8.jpg

http://www.urduweb.org/url?q=http:/...9QEwCQ&usg=AFQjCNFE923NeE3QzHWpW_uIUpOKwQDLMw
 

جاسمن

لائبریرین
Funny-Food-56.jpg


شمشاد بھائی! آپ اَس تصویر کے ساتھ والی کرسی پر تشریف رکھیں۔ آپ کی آمد نے میرے ہاتھ پاؤں پھُلا دئیے ہیں۔
ضرور ضرور،،،،نمکین چیزیں بہت۔ آپ بیٹھیں،ابھی لیجیئے۔۔۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ! آپ کے لئے شگفتہ کے علاوہ میں نے بھی چپکے سے کچھ بچایا ہؤا ہے
fa0263919af10a7cf8c5c3e0b4259557.jpg

محب بھائی اور آپ کے لئے یہ چائے اور کباب ۔۔۔ ۔اور یہ پیسٹریز وغیرہ


محب بھائی! سب کو بلایا تھا۔ شاید مصروف ہوں۔ بہرحال کچن میں کافی کچھ ہے ابھی،آپ فکر نہ کریں، ٹہریں تازہ چائے لاتی ہوں۔۔۔ ۔
آپ ادھر بیٹھیں پلیز۔۔۔



یہ ٹی پاٹ رکھیں، میں کپ دیتی ہوں۔۔۔
f6530c80c98d8f1a424aeec3c9dddfa8.jpg

تھینک یو سو مچ آپی :)
 
Top