پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

ماہی احمد

لائبریرین
samosa_and_pakoras.jpg

سموسے پکوڑے
chai_masala_tea.jpg

میری اور شمشاد بھائی کی چائے (اور تو کوئی ہے ہی نہیں)
اب خوش شمشاد بھائی
دعا دیں اب اچھی سی (مجھے)۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ذوالفقار بابر کا اچھا اوور، تین اسکور دے کر ایک وکٹ لی۔

ویسٹ انڈیز

14 اوور

81 اسکور

5 آؤٹ
 
Top