شمشاد

لائبریرین
بری بات۔۔۔ ۔اچھے بچے دیر تک نہیں سوتے۔
جو سوتے ہیں وہ کھوتے ہیں۔
آپ نے کوئی اور کھوتے تو نہیں سمجھ لیے؟
آپ کو پہلے ہی وضاحت کر دینی چاہیے تھی کہ یہ اردو والے "کھوتے" ہیں یا پنجابی والے۔
 
Top