پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

ماہی احمد

لائبریرین
خان صاحب یہ دوسری دفعہ آپ نے اس لڑی میں کہا ہے کہ بورنگ گیم ہے۔
جب بورنگ گیم ہے تو دیکھ کیوں رہے ہیں؟ کوئی اور تعمیری کام کر لیں۔ خوامخواہ میں اپنا خون تو جلا ہی رہے ہیں، ساتھ میں negative باتیں کر کر کے دوسروں کا دل بھی خراب کر رہے ہیں۔
وراٹ کھولی کیسے لکھتے ہیں؟
 
خان صاحب یہ دوسری دفعہ آپ نے اس لڑی میں کہا ہے کہ بورنگ گیم ہے۔
جب بورنگ گیم ہے تو دیکھ کیوں رہے ہیں؟ کوئی اور تعمیری کام کر لیں۔ خوامخواہ میں اپنا خون تو جلا ہی رہے ہیں، ساتھ میں negative باتیں کر کر کے دوسروں کا دل بھی خراب کر رہے ہیں۔

میں نہیں دیکھ رہا۔ صرف اسکور کارڈ دیکھ رہا ہوں فون پر
وہ بھی اس لیے کہ اج کوئز لیا ہے بچوں کا ۔ ابھی کلاس میں ہی ہوں
 
Top