پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

شمشاد

لائبریرین
اوسط تھوڑی بہت تو اوپر نیچے ہوتی ہی رہتی ہے۔

الحمد للہ ابھی تک اچھی ہی جا رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بورنگ گیم ہے
اچھا ہے جلد کوئی اوٹ ہووے
خان صاحب یہ دوسری دفعہ آپ نے اس لڑی میں کہا ہے کہ بورنگ گیم ہے۔
جب بورنگ گیم ہے تو دیکھ کیوں رہے ہیں؟ کوئی اور تعمیری کام کر لیں۔ خوامخواہ میں اپنا خون تو جلا ہی رہے ہیں، ساتھ میں negative باتیں کر کر کے دوسروں کا دل بھی خراب کر رہے ہیں۔
 

ابن رضا

لائبریرین
6_zps088b97e4.png
 
Top