پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

شمشاد

لائبریرین
احمد شہزاد 44 گیندوں پر 42 اسکور بنا کر مشرا کی گیند پر اشوین کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔
 

ابن رضا

لائبریرین
معلوماتی، دلچسپ ، حیرت انگیز
پاکستانی ٹیم اگر بھولے بھٹکے سے کوئی چھکا لگا ہی دے تو اس پہ اسی انعام کی حقدا ر ہے:silly:
اور اس کے اوپر یہ جواب بھی ۔ بہت ہی اعلیٰ
انڈیا اور پاکستان کے میچ میں میں پاکستان کے ساتھ ہوں
sa_zps2ffc67ba.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
عمر اکمل میدان میں۔
اب ان دونوں کو تھوڑا سمجھداری سے کھیل کو آگے بڑھانا چاہیے۔
 
Top