پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

ماہی احمد

لائبریرین
امی:
"ایسی وی کوئی گل نہیں
چار چوکے چھکوں کی ضرورت ہے بس
پھر دیکھنا انڈیا والوں کو!!!
اللہ مدد کے لئیے فرشتے بھیج دیتا ہے"
 

شمشاد

لائبریرین
شرجیل خان کے کلین بولڈ ہونے کا منظر

180551.jpg
 

آبی ٹوکول

محفلین
اچھا بھلا اسٹارٹ مل گیا تھا 90 پلس اور آؤٹ تھا وہاں بھلا کیا مصیبت تھی احمد شہزاد کو گندی شارٹ مارنے کی اور یہی کچھ عمر اکمل شوخے نے کیا جب وقت تھا کہ اسکور بورڈ کو محض چالو رکھنا تھا سنگلیں ڈبلیں کرکے اور ایک پارٹنرشپ بلڈ کرنی تھی اور وکٹ پر اسٹے کرنا تھا کم ازکم چالیسویں اوور تک مگر ہمیشہ کی طرح لیک آف پروفیشنل ازم فرام پاکستانی ٹیم خیر اب یہ آخریم جوڑی ہے یہ اگر بندے کی پتر کی طرح اسٹے کرکے کھیل گئے تو چانس بن سکتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے 10 اوور میں بغیر کسی نقصان کے 67 اسکور بنائے تھے۔
اور 20 اوور میں 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 109 اسکور بنائے ہیں۔
30 اوور میں 142 اسکور 4 کھلاڑی آؤٹ۔ یعنی کہ مزید 10 اوور میں صرف 33 اسکور۔
40 اوور میں 179 اسکور 4 کھلاڑی آؤٹ۔ یعنی کہ مزید 10 اوور میں صرف 37 اسکور۔
 
Top