پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے 10 اوور میں بغیر کسی نقصان کے 67 اسکور بنائے تھے۔

اور 20 اوور میں 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 109 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا کی طرف سے مشرا تو بہت اچھا گیند باز ہے۔
5 اوور میں صرف 8 اسکور دیئے ہیں اور ایک وکٹ بھی لی ہے۔
جبکہ جدیجہ نے 5 اوور میں کوئی وکٹ لیے بغیر 37 اسکور دیئے ہیں۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
توبہ ہے، کیسے گھیرے کھڑے ہیں
جیسے مرغیاں پکڑنے کا مقابلہ ہو۔۔۔
حد ہو گئی، سانس لینے کی جگہ تو دو بھئی۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ اور شرجیل خان کی ٹکر، جس میں شرجیل خان زخمی ہو کر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔

180543.jpg
 

ظفری

لائبریرین
ظفری بھائی اس میں پرمزاح والی کیا بات ہے اب؟؟؟؟؟ :cautious:
آپ نے کہا کہ
امم میرا خیال ہے یہ جو دونوں کھڑے ہیں قابلِ بھروسہ ہیں، اور ہماری ٹیم کے لاسٹ والے بیٹسمن بھی کبھی کبھی کلک کر ہی جاتے ہیں
اس پر مزاح سوجھا کہ " میری سادگی دیکھ کہ کیا چاہتا ہوں " ;)
 
Top