شمشاد

لائبریرین
ہاں تو جناب ہم تھے کہاں بس یہیں کہیں تھے
اگر کھل کر بتاؤ تو وجوہات نہ آنے یا پھر پوسٹ نہ کرنے کی یہ تھی
کہ محفل کی کئی پوسٹ مجھے اچھے نہیں لگ رہے تھے دل کچھ چھوڑ دینے کا کیا تو چھوڑ دیا ۔
آتے تو تھے مگر پوسٹ نہیں کرتے تھے
پھر کچھ خاص مصروفیات شروع ہوگئی تھی اور محفل کی نبض پہچاننے والے شمشاد بھائی نے کچھ :rolleyes: اندازہ
بلکہ ٹھیک اندازہ :notworthy:لگا لیا تھا
اور پھر اب سوچا کافی ہوگیا بزرگوں سے دعائیں نہیں لی ۔ تو یہاں وارد ہوگئے دوبارہ
ہماری طرف سے ایک تو مبارک باد قبول کیجیے، دوسرا یہ کہ مٹھائی کب کھلا رہے ہیں؟
 

وجی

لائبریرین
وجی کو کوئی اعتراض نہیں مٹھائی کھلانے سے مگر آپکو یہاں آنا ہوگا پھر کھلائینگے ہم
 

شمشاد

لائبریرین
نزدیک ہوتے تو آ بھی جاتے، اب یہاں سے وہاں آنے کے لیے باقاعدہ پروگرام بنانا پڑے گا۔
 

طارق شاہ

محفلین
کس تیزی سے گزرتا ہے دیکھیں ، یوں لگتا ہے کل ہی نئے سال کی
مبارکبادیاں دیں جا رہی تھیں ، جبکہ جنوری گیا اور فروری بھی نصف
رہ گیا ہے
 

طارق شاہ

محفلین
طبیعت پر فرصت میسر اور نہ ہونے کا اثر :

ظاہر اِس سے تو یہی ہُوا کہ فرصت کے ساتھ غالب نے بھی کچھ اچّھا نہیں کیا
جب فرصت بی بی ناراض ہوگئیں خود کو اُن کے یوں مصروف رکھنے سے تو ،
پھر غالب میاں پریشان ہُوئے اُس کی ناپیدی پر ، اور یوں گویا ہوئے کہ:
جی ڈھونڈھتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
 

طارق شاہ

محفلین
رونق کا تعلق اثر یا اثرات سے ہے
خواہ وہ گھر در و دیوار کی ہو یا انسانی چہرے کی
( اثر چہرے پر کیفیت ، محسوسات، اور گھر، در و دیوار یا ان جیسی چیزوں پر تزئین و آرائش یا ، اُن پر کئے، کسی عمل ہی کے اثر سے آتا ہے )
 
Top