باسل احمد

محفلین
شادیوں میں تو لوگ کھانے پر ایسے ٹوٹتے ہیں جیسے
شکاری اپنی شکار پر۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی،کیا خیال ہے آپ کا؟؟؟
 

طارق شاہ

محفلین
صحیح بات ہے سو میں ایک، لیکن مجھے شک ہو رہا ہے کہ طارق شاہ کے مقولے پر تو کومنٹ نہیں؟؟
زیادہ اہمیت کا حامل ہے کمنٹس سیکھنے اورسکھانے میں الف عین عبید صاحب!
کامنٹس نہ ہوں تو اچھے بُرے کا پتہ کیسے چلے؟
روز ہی یہاں، آپ سب کے اس کمنٹس سے میرے
سیکھنے کا عمل جاری و ساری ہے۔ :):)
 

شمشاد

لائبریرین
رات کو زیادہ دیر تک جاگتے نہ رہا کریں۔ انگریزی کا مقولہ ہے
Early to bed, early to rise
makes a man healthy wealthy and wise
 

وجی

لائبریرین
دلوں سے شاید آپ لوگ بھلا نہیں سکیں ہمیں
جو یاد کر رہے تھے ہمیں
السلام علیکم اہل محفل
 

طارق شاہ

محفلین
ثابت کشمش اور بادام کے اٹالین بسکوٹیز چائے کے ساتھ
(ثرید کہیں نہ پیش کردیں شمشاد بھائی )۔
وجی صاحب ، السلام علیکم اور ویلکم بیک :)
 

طارق شاہ

محفلین
بھائیو ذرا دم تو لینے دیں انھیں ، اتنے سوال ایک ساتھ
دوبارہ انڈرگراونڈ نہ ہوجائیں۔۔۔
وجی بھائی ہم سب کی، آپ کے توسط سے، انوسٹمنٹس کی رپورٹ تیار کریں ، کتنا مال کہاں لگایا اور کیا منافع ہوا
 
آخری تدوین:

وجی

لائبریرین
ہاں تو جناب ہم تھے کہاں بس یہیں کہیں تھے
اگر کھل کر بتاؤ تو وجوہات نہ آنے یا پھر پوسٹ نہ کرنے کی یہ تھی
کہ محفل کی کئی پوسٹ مجھے اچھے نہیں لگ رہے تھے دل کچھ چھوڑ دینے کا کیا تو چھوڑ دیا ۔
آتے تو تھے مگر پوسٹ نہیں کرتے تھے
پھر کچھ خاص مصروفیات شروع ہوگئی تھی اور محفل کی نبض پہچاننے والے شمشاد بھائی نے کچھ :rolleyes: اندازہ
بلکہ ٹھیک اندازہ :notworthy:لگا لیا تھا
اور پھر اب سوچا کافی ہوگیا بزرگوں سے دعائیں نہیں لی ۔ تو یہاں وارد ہوگئے دوبارہ
 
Top