1530489_567269653367037_1828685196_n.jpg
 
آخری تدوین:
کسی کے بتانے پر یہاں تصویر اپلوڈ کرکے اِدھر کاپی پیسٹ کی تھی۔۔۔ مگر طریقہ ناکام رہا ۔۔۔ خیر۔۔ انتظار فرمائیں۔
ویسے تصویر ماہنامہ ذوق و شوق کے تازہ شمارے کے سرورق کی تھی۔ :)
 
اطلاعا عرض ہے کہ میں نے اب اس ماہنامے کی ادارت کا کام چھوڑ دیا ہے کچھ ذاتی مسائل کی وجہ سے۔
نیٹ پر یہ ماہنامہ دستیاب نہیں۔ نہ ہی اجازت مل رہی ہے۔
اس لڑی میں صرف اطلاع دیا کروں گا۔
البتہ سوچ رہا ہوں کہ پرانے شمارے محفل پر پوسٹ کرنا شروع کروں۔۔۔ وقت ساتھ دے گا تو ان شاء اللہ ضرور کروں گا۔
 
Top