عینی شاہ
محفلین
کیوں کیوں کیوں میں نے حلیم بنانی ہے اج بسآپ صرف واہ واہ ہی کرو![]()
کیوں کیوں کیوں میں نے حلیم بنانی ہے اج بسآپ صرف واہ واہ ہی کرو![]()
کیوں کیوں کیوں میں نے حلیم بنانی ہے اج بس![]()
وہ کیوں بھئی ؟؟میرا خیال ہے کیمیسٹ سے دوائیں لے آئیں ہم پہلے ہی۔
علاج سے بہتر احتیاط ہے۔ آپ مت کھائیے گامیرا خیال ہے کیمیسٹ سے دوائیں لے آئیں ہم پہلے ہی۔
کیوں جب میں بناؤں گی تو یہ کیوں نہی کھائیں منصور بھائی یہ کیا بات ہوئیعلاج سے بہتر احتیاط ہے۔ آپ مت کھائیے گا
جو بہن اتنی نک چڑھی ہو تو ایسے ہی کہتے ہیں نا۔ میں نے تو کاٹا بھی کھا لیا اور حلیم بھی کھانی ہےکیوں جب میں بناؤں گی تو یہ کیوں نہی کھائیں منصور بھائی یہ کیا بات ہوئی![]()
یہ ہوئی نا اچھے بھائیوں والی بات سو سوئیٹجو بہن اتنی نک چڑھی ہو تو ایسے ہی کہتے ہیں نا۔ میں نے تو کاٹا بھی کھا لیا اور حلیم بھی کھانی ہے![]()
شکریہ بیٹایہ ہوئی نا اچھے بھائیوں والی بات سو سوئیٹ![]()
تازہ تازہ کی بات ہی کچھ اور ہوتی ہے۔تو ہم مائکرو ویو میں گرم کر لیں گے یہ کیا مشکل ہے![]()
اچھا پھر ٹھیک ہےتازہ تازہ کی بات ہی کچھ اور ہوتی ہے۔![]()
اچھا پھر ٹھیک ہے![]()
مجھے کیوں نہی ٹیگ کیامجھے بھی دلچسپی ہے واھ واھ کرنے سے
![]()
او ہو پٹااااااااااااااااااااااائیکیونکہ تم نے کہنا تھا رونی کھونی اور پھر مجھ سے پٹائی بھی کروانی تھی
اب تو بن بھی گیا لڑکیمیں ہیلپ کروں تمہاری![]()
یہ لڑکی کیا ہوتا ہے بھئیاب تو بن بھی گیا لڑکی![]()
اچھا لڑکییہ لڑکی کیا ہوتا ہے بھئیعینی ہوں میں
![]()
واہ واہ نہیں کرنے کی ہوتیاو ہو پٹااااااااااااااااااااااائیواہ واہ تو کر ہی دیتی ایٹلیسٹ
![]()