تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

سلمان حمید نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 12, 2013

ٹیگ:
  1. سلمان حمید

    سلمان حمید محفلین

    مراسلے:
    1,270
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Breezy
    کوئی حال نہیں، میں فیل ہو جاؤں کوئی پرواہ ہی نہیں :( کاٹا ماٹا کیا ہوتا ہے؟ کراس؟
     
  2. محمدظہیر

    محمدظہیر مدیر

    مراسلے:
    2,895
    محفل میں خوش آمدید :)
    کہاں ہیں آپ ؟ محفل میں آج کل کم کم نظر نہیں آرہے :)
     
  3. قاری محمد عثمان صدیقی

    قاری محمد عثمان صدیقی محفلین

    مراسلے:
    88
    آپ کی آمد سے محفل میں چار چاند لگ گئے ہیں مرحبا
     
  4. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خوش آمدید
    خوش آمدید
     
  5. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    1
    براے مھربانی لفظ حلیم(صفت ھے اللہ کی) نہی اصل لفظ دلیم ھے جو دلیہ سے اخذ شدہ ھے
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1

اس صفحے کی تشہیر