1451958_534505249973583_1224710407_n.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
ہیں تو یہ دو پہلی والی کے اور دو دوسری والی کے لیکن تیسری والی نے چالاکی سے سارے اپنے نام کر لیے ہیں۔
 
شیزان

لائبریرین
تینوں کے ہی ہیں
لیکن چونکہ تیسری والی تک راستہ دے دیا گیا ہے تو وہ مالک بن بیٹھی۔۔ دوسری دو جھگڑا کرنے آئی ہیں;)
 
تینوں کے نہیں ہیں۔
اس لئے کہ بینڈ وڈتھ کم ہے اور ٹریفک زیادہ۔
چار انڈے ، چار اقوال۔۔۔
چاروں جواب درست ہیں۔
چاروں کو انعام میں ایک ایک انڈا دیا جاتا ہے۔
:):):):)
:haha:
 
انڈے میں بذاتِ خود کوئی زندگی نہیں ہوتی۔ یاد رہے کہ ہم اس انڈے کی بات کر رہے ہیں جو ہمیں دودھ والے کی دکان یا جنرل سٹور پر ملتا ہے۔ :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
مگر یہاں تو ان انڈوں کی بات ہورہی ہے جو دکاندار نہیں بلکہ مرغی دیتی ہے۔:)
 
مگر یہاں تو ان انڈوں کی بات ہورہی ہے جو دکاندار نہیں بلکہ مرغی دیتی ہے۔:)

بات انڈے کی ہی ہے تو بھائی میرے ناقص علم کے مطابق انڈے میں جان ڈالنے کے لیے مرغے کا ساتھ ہونا ضروری ہے۔ بصورتِ دیگر انڈے میں زندگی کا کوئی وجود نہیں ہوتا۔ :)
 
انڈے میں بذاتِ خود کوئی زندگی نہیں ہوتی۔ یاد رہے کہ ہم اس انڈے کی بات کر رہے ہیں جو ہمیں دودھ والے کی دکان یا جنرل سٹور پر ملتا ہے۔ :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
تھوڑی دیر تک بات کرتے ہیں اس وقت میں آن دی فرنٹ پروگرام دیکھ رہا ہوں دنیا نیوز پر
مرغ بسمل کو کیا معلوم کہ مرغیٔ سالم کے انڈے میں سَرسَری سی زندگی ہوتی ہے۔:)
 
Top