میرا بیٹا

سید زبیر

محفلین
ماشاء اللہ رب کریم برخوردار کو ڈھیروں خوشیاں اور سعادتیں نصیب کرے
اللہ تعالیٰ آپ کو اور اہل خانہ کو اس کی خوشیاں نصیب کرے آمین
 

کاشفی

محفلین
باقی تصاویر تو ڈیلیٹ ہو گئی ہیں، ان کے لئے معذرت۔

علی اب ماشاء اللہ ایک سال ایک ماہ کا ہو گیا ہے۔

سالگرہ کی تصویر
p4s4.jpg



اپنے کزن (نائل جان) کیساتھ

2fta.jpg



ٹریکٹر چلاتے ہوئے

jzr9.jpg


چند دن بعد ہی بیچارے کی ٹنڈ کر دی
fsbm.jpg
ماشاء اللہ۔
 

نایاب

لائبریرین
ماشاء اللہ
اللہ مولا کی امان سدا علی شہزادے پر
یہ ایکشن دیکھ نصرت فتح علی کے ہاتھوں کی حرکت یاد آگئی ۔ جو "علی مولا " قوالی گاتے دکھائی دیتی ہے ۔۔
بہت دعائیں
 

سید ذیشان

محفلین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔
ماشاء اللہ :)
چشم بد دور

آمین!

آہو جی مینوں وی اینج ای لگیا سی جیوں کہ رہیا ہوئے چل اوئے نس جا

ماشاء اللہ، یہ تو بہت سلجھا ہوا بچہ ہے۔ اس طرح کی کسی چیز کی توقع محال ہے۔ :)
 
Top