میرا بیٹا

میں بھی ایک جملہ معترضہ کا اضافہ کرتا ہوں: لیکن شرارتی بہت ہے۔ چین سے نہیں بیٹھتا۔ :p
اس عمر میں بچے شرارتیں کرتے ہی پیارے لگتے ہیں
کچھ بچوں کی فطرت میں تجسس اور کھوج کا مادہ بھی بہت ہوتا ہے ان کی قوت مشاہدہ بہت تیز ہوتی ہے اور یہ بڑوں کی ہر اس بات کی نقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو ان کو پسند آ جاے
 

سید ذیشان

محفلین
گاٖؤں میں
h2lw.jpg


چڑیا گھر میں
9wz6.jpg


گھر میں

re3t.jpg
 

ابن رضا

لائبریرین
ماشااللہ بہت کیوٹ ہے بھئی علی تو۔ اللہ سلامت رکھے۔ آمین
ہاں جی تو بتائیں اب کیا بچہ ایک ہی اچھا
یا دو تین چار۔۔۔۔۔۔؟:p
 
باقی تصاویر تو ڈیلیٹ ہو گئی ہیں، ان کے لئے معذرت۔

علی اب ماشاء اللہ ایک سال ایک ماہ کا ہو گیا ہے۔

سالگرہ کی تصویر
p4s4.jpg



اپنے کزن (نائل جان) کیساتھ

2fta.jpg



ٹریکٹر چلاتے ہوئے

jzr9.jpg


چند دن بعد ہی بیچارے کی ٹنڈ کر دی
fsbm.jpg
ماشاءاللہ، اللہ نظر بدسے بچائے۔ مجھے تو شروع سے ہی علی بہت پسند ہے۔ اور اب نئی تصویروں اور اس ویڈیو میں تو بہت ہی پیارا لگ رہا ہے۔
 

ام اریبہ

محفلین
تصویر تو نظر نہیں آئی مگر خیر کوئی بات نہیں۔۔ہماری دعائیں یہ ہیں کہ اللہ پاک اس کو نیک بنائے۔۔لمبی زندگی دے۔آپ کے لیے باعث عزت بنے۔۔اللہ آپ کو اس کی کامیابیاں اور خوشیاں دکھائے۔۔دین کے رستے پہ چلنے والا بنے۔۔ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنے۔۔۔آمین۔۔۔۔۔:praying:
 

سید ذیشان

محفلین
ماشاء اللہ
چشم بددور
بہت دعائیں
ماشاءاللہ

کیوٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹ
ماشاءاللہ، اللہ نظر بدسے بچائے۔ مجھے تو شروع سے ہی علی بہت پسند ہے۔ اور اب نئی تصویروں اور اس ویڈیو میں تو بہت ہی پیارا لگ رہا ہے۔

بہت شکریہ۔ دعاوں میں یاد رکھیں :)

تصویر تو نظر نہیں آئی مگر خیر کوئی بات نہیں۔۔ہماری دعائیں یہ ہیں کہ اللہ پاک اس کو نیک بنائے۔۔لمبی زندگی دے۔آپ کے لیے باعث عزت بنے۔۔اللہ آپ کو اس کی کامیابیاں اور خوشیاں دکھائے۔۔دین کے رستے پہ چلنے والا بنے۔۔ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنے۔۔۔ آمین۔۔۔ ۔۔:praying:

ثمہ آمین۔ :)

پہلے صفحے کی تصاویر ڈیلیٹ ہو گئی ہیں۔ باقی تصاویر اس دھاگے میں جگہ جگہ موجود ہیں۔ تازہ ترین یہاں ہیں۔
 

ام اریبہ

محفلین
ماشااللہ بہت کیوٹ ہے بھئی علی تو۔ اللہ سلامت رکھے۔ آمین
ہاں جی تو بتائیں اب کیا بچہ ایک ہی اچھا
یا دو تین چار۔۔۔ ۔۔۔ ؟:p
ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی باتیں یہاں نہیں کرنی آپ کو ۔۔۔طفلِ مکتب بھی یہیں ہیں کچھ ان کا ہی خیال کیا ہوتا۔۔۔:daydreaming:
 

ابن رضا

لائبریرین
ہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ایسی باتیں یہاں نہیں کرنی آپ کو ۔۔۔ طفلِ مکتب بھی یہیں ہیں کچھ ان کا ہی خیال کیا ہوتا۔۔۔ :daydreaming:
خالہ جی یہاں تو صرف اچھے بچوں کی بات ہو رہی ہے اور تو کوئی نہیں :p کہ سارے بچوں میں سے کتنے بچے اچھےہوتے ہیں وغیرہ وغیرہ
 
Top