میرا بیٹا

عائشہ عزیز

لائبریرین
o662.jpg

اس تصویر میں علی کے دانت بھی نظر آ رہے ہیں (چھوٹے سے)
f0ns.jpg
علی کے لیے بہت سا پیار اور دعائیں :)
 
سید ذیشان

محفلین
باقی تصاویر تو ڈیلیٹ ہو گئی ہیں، ان کے لئے معذرت۔

علی اب ماشاء اللہ ایک سال ایک ماہ کا ہو گیا ہے۔

سالگرہ کی تصویر
p4s4.jpg

اپنے کزن (نائل جان) کیساتھ

2fta.jpg

ٹریکٹر چلاتے ہوئے

jzr9.jpg

چند دن بعد ہی بیچارے کی ٹنڈ کر دی
fsbm.jpg
 
مقدس

لائبریرین
ذیشان بھائی
آپ کو یاد ہے ناں۔۔۔ میری دھمکی
علی کو اٹھا کر میں نے سچی میں بھاگ جانا ہے۔۔ ہی از سو کیوٹ ماشاءاللہ
چلیں شاباش ۔۔۔ اب ایک زور والی بائیٹ میرے شونو کے چیک پر ۔۔ پھوپھو کی طرف سے
 
اب تو یہ خود بائٹ کرتا رہتا ہے۔ سب کو ڈرا کر رکھا ہوا ہے۔ ;)
 
زبیر حسین

محفلین
باقی تصاویر تو ڈیلیٹ ہو گئی ہیں، ان کے لئے معذرت۔

علی اب ماشاء اللہ ایک سال ایک ماہ کا ہو گیا ہے۔

سالگرہ کی تصویر
p4s4.jpg

اپنے کزن (نائل جان) کیساتھ

2fta.jpg

ٹریکٹر چلاتے ہوئے

jzr9.jpg

چند دن بعد ہی بیچارے کی ٹنڈ کر دی
fsbm.jpg
ماشاء اللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو اس کی خوشیاں نصیب کرے آمین
 
Top