میرا بیٹا

زبیر مرزا

محفلین
ماشاءاللہ- جوفوٹوآپ کی نمائندہ تصویرمیں لگی ہوئی ہے وہ بھی بہت ہی زبردست ہے
میری جب بھی نظرپڑتی ہے ایک کیوٹ سی مسکراہٹ کا احساس ہوتا ہے
 

سید ذیشان

محفلین
12063684.jpg
 

سید زبیر

محفلین
اللہ ان کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ،ان کے نصیب بلند فرمائے ، خاندان کے لیے باعث توقیر کرے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے (آمین)
 

الشفاء

لائبریرین
میرا بیٹا علی خیر سے ایک ماہ کا ہو گیا ہے۔

یہ پہلے دن کی تصویر:
imag0759d.jpg


ایک ماہ بعد کی تصویریں:

dsc03855f.jpg


photo1021s.jpg

ماشاءاللہ۔۔۔ بہت خوب تصاویر۔۔۔

پہلی تصویر میں ہی کُلاہ پہن کر عالم لگ رہے ہیں۔۔۔
دوسری میں درویشوں کا روپ دھار لیا ہے ۔ اور تیسری میں
ہم ہیں خیال یار ہے ہم کو جہاں سے کیا۔۔۔:)
 
Top