نیا شادی دفتر

شمشاد

لائبریرین
دوسری کو خفیہ رکھنا چاہتے ہیں تو کوئی بات نہیں۔ ہر ایک کی فائل ہم خفیہ ہی رکھتے ہیں۔ اور یہی ہمارے دفتر کی کامیابی کی کنجی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
سیکورٹی کس قسم کی؟ اگر رقم کی بات کر رہے ہیں تو وہ بغیر کسی اضافی فیس کے ہے۔
اگر انسانی سیکورٹی کی بات کر رہے ہیں تو وہ دولہا کی ذمہ داری ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
عمر بھائی ابھی شادی دفتر کے حالات اتنے مندے نہیں اور ویسے بھی مقابلے پر تو کوئی ہے ہی نہیں۔
 
غدیر زھرا

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
فیس میں نے تھوڑا ہی دینی ہے۔ وہ تو ان امیدواروں نے دینی ہے جن کی شادیاں کروانی ہیں۔

طریقہ کار کا کیا ہے، بس شادی کے امیدوار گھیر گھار کر لاتی رہو اور فیس وصول کرتی رہو۔
 
غدیر زھرا

لائبریرین
فیس میں نے تھوڑا ہی دینی ہے۔ وہ تو ان امیدواروں نے دینی ہے جن کی شادیاں کروانی ہیں۔

طریقہ کار کا کیا ہے، بس شادی کے امیدوار گھیر گھار کر لاتی رہو اور فیس وصول کرتی رہو۔
مطلب یہ جاب "شادی کروانے والی آنٹیوں" کی طرح کی ہے :eek:
چاچو ہماری اپنی نہیں ہوئی تو کسی کی کیسے کروائیں :blushing:
اور گھیر گھار کے لانے کی ٹپس بھی دیں آخر کو آپ پارٹنر ہیں مدد تو کیجیئے ناں :)
 
Top