نیا شادی دفتر

شمشاد

لائبریرین
شادی دفتر والی فیس کی بات کر رہا ہوں۔ اتنے بھولے نہ بنیں کہ فیس اور فیس میں فرق نہ سمجھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مطلب ہی نکالنا ہے تو شادی دفتر کا مطلب نکالیں ناں۔ اپنا مطلب تو نہ نکالیں ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
دوسری شادی کے خواہشمند حضرات کے لیے ایک اور سنہری موقعہ

Clint Eastweelاور Dina Eastwood میں طلاق ہو گئی ہے۔
ڈینا کی عمر 48 سال ہے جبکہ بڈھا کلنٹ 83 سال کا ہے۔

اس سے پہلے کہ ڈینا کسی اور کی ہو جائے، پہلے آئیں اور پہلے پائیں۔

یہ رہا بڈھا کلنٹ

images


اور یہ رہی جواں سالہ ڈینا

dina-eastwood.jpg
 

منصور مکرم

محفلین
ہمارا ایک ساتھی ہے ،پنجاب میں،اس نے ایک ادارہ بنایا ہوا تھا،شادی دفتر کا۔

اسکے پاس بڑا رجسٹر جمع ہوگیا تھا۔
 

منصور مکرم

محفلین
دوسری شادی کے خواہشمند حضرات کے لیے ایک اور سنہری موقعہ

Clint Eastweelاور Dina Eastwood میں طلاق ہو گئی ہے۔
ڈینا کی عمر 48 سال ہے جبکہ بڈھا کلنٹ 83 سال کا ہے۔

اس سے پہلے کہ ڈینا کسی اور کی ہو جائے، پہلے آئیں اور پہلے پائیں۔

یہ رہا بڈھا کلنٹ

images


اور یہ رہی جواں سالہ ڈینا

dina-eastwood.jpg
امی کہے گی کہ یہ خالہ جی گھر میں کام کے واسطے لائی ہو۔ظاہر ہے بیوی لگنے سے تو رہی۔

اور دوسری بات یہ کہ ہم نے نانا کی دوسری شادی پہلے سے ہی کروالی ہے۔

اب تو ہم نے ڈھونڈنی ہے۔

ویسے شمشاد صاحب شائد آپکے عمر کیلئے تو زیادہ بری نہیں ہوگی(y)
کیاخیال ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آپ کو گھر میں کام کرنے والی ماسی لگتی ہے؟

آپ کو شاید علم نہیں کہ گوریوں میں 48 سال عمر کوئی اتنی زیادہ نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گزشتہ دنوں ہمارے شادی دفتر کے توسط سے ایک اور کامیاب شادی انجام پائی۔ ثبوت حاضر ہے۔

NewlyWed.jpg
 
Top