نیا شادی دفتر

شمشاد

لائبریرین
آپ نے بحرین کے سکہ رائج الوقت کے حساب سے پاکستانی 2 لاکھ بنائے تھے ناں۔ تو 20 ہزار ڈسکاؤنٹ میں کم ہیں کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
نیلم تم بھلے ہی بھابھی کی طرفداری کرو لیکن ایسا کیوں نہیں کرتیں کہ میرے ساتھ آ جاؤ، ملکر شادی دفتر چلاتے ہیں۔ جیہ تو نجانے کب آئے گی۔
 

نیلم

محفلین
نیلم تم بھلے ہی بھابھی کی طرفداری کرو لیکن ایسا کیوں نہیں کرتیں کہ میرے ساتھ آ جاؤ، ملکر شادی دفتر چلاتے ہیں۔ جیہ تو نجانے کب آئے گی۔
چلیئے ٹھیک ہے پارٹنر شپ کرلیتے ہیں ویسے بھی آج کل یہ کاروبار بہت چمک رہا ہے
جیہ آگئی تو اُسے بھی شامل کر لیں گیں
فیس کا 80 فیصد میرا اور جیہ کا اور 20 آپ کا ۔
 

منصور مکرم

محفلین
یارا شمشاد بھائی یہاں تو بہت رش ہے۔
لگتا ہے کاروبار چمک گیا ہے۔

اب امارا والا نام تو بہوت پیچھا چلا جائے گا۔اتنا لامبا انتظار۔۔۔۔۔توبا توبا
 

عمر سیف

محفلین
فیس جمع کروائیں نمبر آگے آ جائے گا۔۔ بقول شمشاد بھائی فیس دو ہزار سکہ رائج الوقت۔۔۔
 
Top