نیا شادی دفتر

شمشاد

لائبریرین
سمجھا کرو ناں۔
پہلے زمانے میں جو کام شادیاں کروانے والی ماسیاں کرتی تھیں، اب وہی کام شادی دفتر والوں نے شروع کر دیا ہے۔
 

تبسم

محفلین

شمشاد

لائبریرین
اچھا جی اور وہ جو تم اپنے میک اپ کا کہہ کر لوگوں سے فیس لیکر گول کر جاتی ہو، وہ کیا ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چند کامیاب شادیاں جو گزشتہ چند مہینوں میں ہمارے شادی دفتر کے توسط سے انجام پائیں۔

images
 
Top