انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

ملائکہ

محفلین
· کون کون سے اخبار یا رسائل باقاعدگی سے پڑھتی ہو؟
میں ڈان نیور پڑھتی ہوں تقریبا" روز اگر وقت نا بھی ملے تو ہیڈلائنز ضرور دیکھ لیتی ہوں، اور ہمدرد صحت بھی اکثر پڑھ لیتی ہوں، بچپن میں نونہال اور تعلیم و تربیت ضرور پڑھتے تھے ہم بہن بھائی۔۔۔
  • · کون سا لکھنے والا پسند ہے؟
مجھے اشفاق احمد بہت پسند ہیں۔۔۔ ڈین براؤن، سیڈنی شیلڈن، نسیم حجازی اور مستنصر حسین تارڑ۔۔۔
  • · کون سا شاعر پسند ہے؟
مصطفی زیدی، بہادر شاہ ظفر اور اقبال، ویلیم بلیک ، ویلیم ورڈزورتھ
  • · شدید بھوک میں تمہاری کیا کیفیت ہوتی ہے؟
میں بھوک برداست کرلیتی ہوں آرام سے کئی گھنٹوں تک مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔
  • · ملک میں کون سی تبدیلی ضروری ہے؟
لوگوں میں ایمداندری پیدا ہونا بہت ضروری ہے۔۔ اور انصاف کی فراہمی بہت بہت ضروری ہے۔۔۔۔
  • · شدید تھکن کے باوجود کہاں جانے کے لیے تیار رہتی ہیں؟
بازار:p
  • · خوشی کا اظہار کسطرح کرتی ہیں؟
خوشی کا گھر والوں کو بتا کر اور دوستوں کو بتا کر اظہار کرتی ہوں۔۔۔ خوشی کی بات پر ڈیپینڈ کرتا ہے


  • · طبیعت میں ضد ہے یا نہیں؟
ضد ہے بہت۔۔۔ لیکن اس وقت اگر سامنے والا شخص بھی ضدی ہو۔۔۔ ورنہ نہیں۔۔۔۔
  • · دماغ کب گھومتا ہے؟
اکثر ہی گھومتا ہے:sneaky:
  • · غصے میں کیا کیفیت ہوتی ہے؟
بہت غصہ ہو اور دوسرے انسان کے ساتھ برا نا کرنا چاہوں تو رو لیتی ہوں (جو بہت بہت بہت کم ہی ہوتا ہے)۔۔۔ ورنہ باتیں سنا دیتی ہوں:chatterbox:
 

ملائکہ

محفلین
· بہترین تحفہ آپ کی نظر میں؟

جو دوسرے بندے کی ضرورت یا پسند کے مطابق ہو۔۔۔
  • · کون سی بات موڈ پر اچھا اثر ڈالتی ہے؟
میری تعریف کرے کوئی تو میرا موڈ اچھا ہوجاتا ہے:heehee::heehee:
  • · پسندیدہ فیشن؟
ویسے تو فیشن بدلتے رہتے ہیں لیکن مجھے چوڑی دار اور لمبی قمیض بہت پسند ہے۔۔۔:love:
  • · اپنے لیے تعریفی جملے جو بھول نہیں سکتیں؟
ایک دفعہ میرا جونئیر لڑکا ہے اسد اس نے مجھے کہا تھا کہ " آپ میرے لئے گھنے درخت کی طرح ہیں اور امید کی کرن ہیں" یہ بات ہمیشہ یاد رہے گی۔۔۔ اور آج بھی ایک ایسی بات ہوئی جو ہمیشہ یاد آئے گی آج میری ایک کلاس فیلو کلاس ختم ہوتے ہی میرے پاس آئی اور کہنے گی کہ مجھے تم سے کچھ بات کرنی ہے مجھے لگا کہ کوئی اہم بات کرنی ہوگی تو وہ کہنے گی کہ مجھے تمھاری آنکھیں بہت پسند ہیں۔۔ بہت گہری کہ بندہ ان میں ڈوب جائے ۔۔ میں حیران اسکی شکل دیکھ رہی اور ہنسنے لگ گئی بہت کہ اسکو تو دیکھو۔۔۔۔:laugh: اور وہ فل لڑکوں کی طرح آنکھوں کی تعریفیں کئے جارہی۔۔۔ میں نے کہا ٹھیک ہے بہت شکریہ:p:p:p
  • · مخلص کون ہوتا ہے؟
وہ جو اس وقت کام آئے جب آپکے قریبی لوگ بھی آپکے کام نا آرہے ہوں۔۔۔۔:notworthy:
 

شمشاد

لائبریرین
دل میں گھر کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
اخلاق اچھا ہونا چائیے اور میک اپ کرنا آنا چائیے۔۔۔
اخلاق کے ساتھ میک اپ کا کیا تعلق ہے بھئی؟

اور لڑکے کیا کریں گے بھلے ہی ان کا اخلاق بھی اچھا ہو۔ کیا ان کو بھی میک اپ کرنا آنا چاہیے؟

ویسے یہ میک اپ چہرے وغیرہ کے معنوں میں ہی کہا ہے ناں یا پچھلی کوئی کمی پوری کرنے کے معنوں میں کہا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک دفعہ میرا جونئیر لڑکا ہے اسد اس نے مجھے کہا تھا کہ " آپ میرے لئے گھنے درخت کی طرح ہیں اور امید کی کرن ہیں"

ایسی کیا بات ہوئی تھی جس پر اس نے ایسا کہا تھا؟ اس کی کسی سلسلے میں کوئی مدد کی تھی کیا؟
 

ملائکہ

محفلین
اخلاق کے ساتھ میک اپ کا کیا تعلق ہے بھئی؟

اور لڑکے کیا کریں گے بھلے ہی ان کا اخلاق بھی اچھا ہو۔ کیا ان کو بھی میک اپ کرنا آنا چاہیے؟

ویسے یہ میک اپ چہرے وغیرہ کے معنوں میں ہی کہا ہے ناں یا پچھلی کوئی کمی پوری کرنے کے معنوں میں کہا ہے؟
لڑکیوں کا اخلاق بھی اچھا ہونا چائیے اور ظاہری خوبصورتی بھی ہونی چائیے۔۔ لڑکوں کے لئے بھی اخلاق اچھا ہونا چائیے اور احترام کرنا آنا چائیے عورت کا۔۔۔

جی چہرے والے میک اپ کی ہی بات کررہی ہوں :)
 

عینی شاہ

محفلین
· بہترین تحفہ آپ کی نظر میں؟

جو دوسرے بندے کی ضرورت یا پسند کے مطابق ہو۔۔۔
  • · کون سی بات موڈ پر اچھا اثر ڈالتی ہے؟
میری تعریف کرے کوئی تو میرا موڈ اچھا ہوجاتا ہے:heehee::heehee:
  • · پسندیدہ فیشن؟
ویسے تو فیشن بدلتے رہتے ہیں لیکن مجھے چوڑی دار اور لمبی قمیض بہت پسند ہے۔۔۔ :love:
  • · اپنے لیے تعریفی جملے جو بھول نہیں سکتیں؟
ایک دفعہ میرا جونئیر لڑکا ہے اسد اس نے مجھے کہا تھا کہ " آپ میرے لئے گھنے درخت کی طرح ہیں اور امید کی کرن ہیں" یہ بات ہمیشہ یاد رہے گی۔۔۔ اور آج بھی ایک ایسی بات ہوئی جو ہمیشہ یاد آئے گی آج میری ایک کلاس فیلو کلاس ختم ہوتے ہی میرے پاس آئی اور کہنے گی کہ مجھے تم سے کچھ بات کرنی ہے مجھے لگا کہ کوئی اہم بات کرنی ہوگی تو وہ کہنے گی کہ مجھے تمھاری آنکھیں بہت پسند ہیں۔۔ بہت گہری کہ بندہ ان میں ڈوب جائے ۔۔ میں حیران اسکی شکل دیکھ رہی اور ہنسنے لگ گئی بہت کہ اسکو تو دیکھو۔۔۔ ۔:laugh: اور وہ فل لڑکوں کی طرح آنکھوں کی تعریفیں کئے جارہی۔۔۔ میں نے کہا ٹھیک ہے بہت شکریہ:p:p:p
  • · مخلص کون ہوتا ہے؟
وہ جو اس وقت کام آئے جب آپکے قریبی لوگ بھی آپکے کام نا آرہے ہوں۔۔۔ ۔:notworthy:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

ملائکہ

محفلین

  • · چھٹی کا دن کہاں اور کیسے گزارنا پسند ہے؟
چھٹی کا دن یا تو گھر پر یا رشتےداروں کے گھر جاکر اچھا لگتا ہے۔۔
  • · اپنی شخصیت کے لیے ایک لفظ یا ایک جملہ؟
persistent
  • · گھر کے کس کونے میں سکون ملتا ہے؟
چھت پر رات میں روڈ اور گاڑیاں نظر آتی ہیں اور ہوا چل رہی ہوتی ہے وہاں سکون ملتا ہے۔۔
  • · کس کے ایس ایم ایس کا جواب فوری دیتی ہیں؟
اپنے کلاس فیلوز اور بہن کا۔۔۔
 
Top