انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

شمشاد

لائبریرین
دکھے نہیں دھکے ہوتا ہے۔ ویسے یہ دھکے کیوں کہہ رہی ہو؟ ابھی تو بہت لمبا انٹرویو چلنا ہے۔
 

ملائکہ

محفلین
ایسا کیوں؟ غصہ اپنی جگہ لیکن اس میں کھانے کا کیا قصور؟

ویسے کتنی دیر میں غصہ اتر جاتا ہے اور کھانا پھر سے شروع ہو جاتا ہے؟
گھر میں اگر امی یا ابو سے لڑائی ہوجائے تو چھوڑ دیتی ہوں۔۔۔ جب گھر سے باہر آتی ہوں تو باہر کھا لیتی ہوں۔۔۔۔:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ایک انتہائی سنجیدہ لڑی ہے اور اس میں کیے گئے سوال و جواب بھی بڑی سنجیدگی سے کیے گئے ہیں۔

زاھراحتشام آپ کو اس میں لطیفے کہاں نظر آ رہے ہیں؟
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
stars-desi-glitters-111.gif

بہت خوب سلسلہ چل رہا ہے سوال و جواب کا۔۔!
کچھ سوالات میری طرف سے بھی پیشِ خدمت ہیں :)

t115003.gif
زندگی گزارنے کے لیئے وہ چند خصوصیات آپ کی نظر میں کیا ہیں جنہیں اپنانے سے یہ دشوار ترین سفر سہل نظر آنے لگے؟
t115003.gif



t115003.gif
دو ایسی برائیاں آپ کی نظر میں جن کی وجہ سے پوری شخصیت ریزہ ریزہ ہوجائے؟
t115003.gif



t115003.gif
آپ کی زندگی میں ترتیب اور توازن کا کتنا عمل دخل ہے؟
t115003.gif



t115003.gif
کوئی بھی ایسا کام جسے کرنے کو آپ کی طبعیت راضی نہ ہو رہی ہو کیا آپ وہ قوتِ ارادی کے ذریعے سے سر انجام دے لیتی ہیں؟
t115003.gif



t115003.gif
جذبات کو اعتدال میں لانے کا بہترین گُر آپ کی نظر میں کیا ہے؟
t115003.gif



t115003.gif
تعلق اور رشتے نبھانے کے لیئے کیا پیمانہ ہونا چاہیئے؟
t115003.gif



stars-desi-glitters-111.gif


 

ملائکہ

محفلین
· بیڈ کی سائیڈ ٹیبل پر کیا کچھ رکھتی ہیں؟

اکثر کوئی کتاب پڑھ رہی ہوں تو وہ یا کوئی کریم۔۔۔۔:)
  • · خدا کی حسین تخلیق کیا ہے؟
عورت اور پہاڑ اور برف باری۔۔۔:love:
  • · زندگی کب بُری لگتی ہے؟
زندگی تو بری نہیں لگتی لوگ برے لگتے ہیں جو برے ہوتے ہیں۔۔۔۔:notlistening:
  • · کوئی گہری نیند سے اٹھائے تو کیسا محسوس ہوتا ہے؟
کوئی ضروری بات نا تو کوئی اٹھاتا نہیں ہے تو برا نہیں لگتا۔۔۔۔:sick:
  • · کبھی ایسا محسوس ہوا کہ زندگی بدلی ہوئی محسوس ہوئی؟
ہممم کئی دفعہ محسوس ہوئی زندگی نام ہی تبدیلی کا ہے۔۔۔۔:battingeyelashes:
  • · جھوٹ کب بولتی ہیں؟
اگر پتہ ہو کہ جھوٹ بولنے سے معاملات سیٹیل ہوجائیں۔۔۔۔:notworthy:
  • · اپنی شخصت میں کیا چیز بدلنا چاہتی ہیں؟
تھوڑا میچور ہونے کی ضرورت ہے۔۔۔۔:rolleyes:
 

ملائکہ

محفلین
عثمان بھائی کے سولات کے جوابات اب۔۔۔
کونسا ہندسہ پسند ہے ؟
ہندسے تو سارے ایک سے ہی ہوتے ہیں کوئی لکی نمبر نہیں میرا۔۔۔۔۔

کونسا دن ناپسند ہے ؟
پیر کا کیونکہ چھٹی کے بعد آتا ہے نا
کونسی خوشبو پسند ہے: پٹرول ، گیلا سیمنٹ ، صمد بانڈ ؟
مجھے پیٹرول کی اور صمد بانڈ کی بھی
ہونے والے میاں جی کی مونچھیں ہونی چاہیں یا نہیں ؟
پتہ نہیں سوچا نہیں اس بارے میں۔۔۔۔
کس سے پرہیز نہیں کرنا چاہیں گی: مسکارا ، تاش ، سکنجبین ؟
مسکارا سے
کیا پہننا پسند ہے: جینز ، برساتی ، قینچی چپل ؟
قینچی چپل کونسی ہوتی ہے۔۔۔۔ جینز زیادہ پسند نہیں مجھے کبھی کبھی پہن لیتی ہوں
چائے کیسی پسند ہے : کپ میں یا پیالے میں ؟
چائے تو میں پیتی نہیں ہوں گرین ٹی پیتی ہوں وہ بھہ کپ میں۔۔۔۔
گھڑی کی سوئی کس سوراخ میں باندھتی ہیں ؟تیٹوتھ برش اوسطاً کتنے ہفتے بعد تبدیل کرتی ہیں ؟
میرے پاس سوراخ والی گھڑی نہیں ہے بلکہ یہ والی گھڑی ہے۔۔۔ اور ٹوتھ برش کرلیتی ہوں جب نیا گھر میں رکھا ہوا مل جاتا ہے تو۔۔۔۔

_5931519.jpg
 
Top