مبارکباد سالگرہ مبارک

جیہ

لائبریرین
جو مرضی کہ سکتی ہو مگر حد ادب کی دیواریں اتنی اونچی نہ ہوں کہ بے تکلفی نظروں سے اوجھل ہو جائے :)
ٹھیک ہے شروع مین سید بھائی لکھا تھا کہیں یہ ٹھیک رہے گا۔ ویسے بھی پروفائل تصویر سے تو لگتا ہے کہ آپ مجھ سے زیادہ سے زیادہ 10 سال ہی بڑے ہیں :)
 

جیہ

لائبریرین
ناء۔ اب آپ تو ہمارے سید بھائی ہی ہیں۔ وہ تو بابا کی زبردستی 19 سال کی عمر میں شادی کی گئی تھی۔ :)
 
Top