قیصرانی

لائبریرین
مولوی لکیر فقیر یہ دیکھ کر چنگھاڑا اور پنجابی فلموں کے وِلن کے انداز میں چِلایا "اوئےےےے بابےیا یہ شادی نئیں ہو سکتی"

کیونکہ یہاں پر گے میرج کا قانون ابھی سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے اور ایک وکیل نے اس کو شرمناک قرار دیا ہے۔
بابے نے فوراً سے بھی پیشتر پوچھا کہ بابے سے کیا مراد ہے؟ ہمارا کہ دکان والا بابا؟ مولوی لکیر فقیر نے اس پر کہا کہ جو سمجھ لے، وہی مطلوب ہے
 
سید ذیشان

محفلین
مولوی نے اس پر پر مغز انداز میں فرمایا "چھری خربوزے پر گرے یا خربوزہ چھری پر، خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ ہی رنگ پکڑتا ہے نا"
 
قیصرانی

لائبریرین
مولوی نے اس پر پر مغز انداز میں فرمایا "چھری خربوزے پر گرے یا خربوزہ چھری پر، خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ ہی رنگ پکڑتا ہے نا"
اتنے میں اڑن شاہ نے مداخلت کی
حضرت عالی جناب بابا صاحب اور حضرت عالی جناب مولوی لکیر فقیر صاحب، بچوں کی موجودگی کا تو کچھ خیال کر لیں۔ براہ راست آپ نے گالم گلوچ شروع کر دی ہے
 
سید ذیشان

محفلین
اتنے میں اڑن شاہ نے مداخلت کی
حضرت عالی جناب بابا صاحب اور حضرت عالی جناب مولوی لکیر فقیر صاحب، بچوں کی موجودگی کا تو کچھ خیال کر لیں۔ براہ راست آپ نے گالم گلوچ شروع کر دی ہے

اس پر بابے اور مولوی لکیر فقیر نے یک زبان ہو کر جلالی انداز میں کہا، "یہ رمز کی باتیں ہیں اس میں بھلا نکے کاکوں کا کیا عمل دخل"

اس پر اڑن شاہ نے سپریم کورٹ میں ہتک عزت کی پٹیشن داخل کرا دی، جو پہلی سماعت پر ہی برخاست کر دی گئی اور اڑن شاہ کو ٹھینگا دکھایا گیا۔ (n)
 
سید ذیشان

محفلین
جج نے سوچا "میں کچھ سوچتا ہوں آپ لوگ اسٹوری کو کچھ اور بنا دیتے ہیں ۔لیکن ہے واقعی مزے دار" اور فوراً اڑن شاہ کو رفوچکر ہونے کا حکم ملا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جج نے سوچا "میں کچھ سوچتا ہوں آپ لوگ اسٹوری کو کچھ اور بنا دیتے ہیں ۔لیکن ہے واقعی مزے دار" اور فوراً اڑن شاہ کو رفوچکر ہونے کا حکم ملا۔
بے چارے اڑن شاہ نے پھر سے جادوئی آلہ نکالا اور اس میں فیول بھرنے ہی لگا کہ جج صاحب نے اڈاری بھری اور اڑن شاہ کے پاس لینڈنگ فرماتے ہوئے فرمائش کی کہ انہیں بھی ایک دو جھونٹے دیئے جائیں
 
سید ذیشان

محفلین
اڑن شاہ نے فلسفیانہ انداز میں فرمایا، "ابے کیدھر لے جا رئے او میرے کو"

پولسیے نے کہا "ڈرائنگ روم کی سیر کرانے"

اس پر اڑن شاہ بے انتہا خوش ہوا۔
 
سید ذیشان

محفلین
اڑن شاہ نے منتر پڑھنا شروع کیا

اڑن کھٹولا اڑن چھو
اڑن شاہ کی موٹر تو
حاضر ہو جا اک پل میں
ورنہ تجھ کو دیکھتا ہوں
 
اسی دم سند باد جہازی اپنا چراغ اور جہاز لیکر حاضر ہوئے لیکن وہ جہاز پانی والا تھا ۔سند باد نے کہا اڑن شاہ تو نہ گھبرا ابھی میں چراغ رگڑتا ہوں ۔جن ظاہر ہو گا پھر اس سے جو مانگنا ہے مانگ لینا وہ تمہیں اس جیل سے نکالنے میں بھی تمہاری مدد کرے گا ۔اڑن شاہ مسکرا اٹھا اور سند باد جہازی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس سے گویا ہوا
 
سید ذیشان

محفلین
"مجھے فی الحال آپ کی ضرورت نہیں ہے۔ جب ضرورت ہو گی تو طلب کئے جاو گے۔ اور یہ خشکی پر بحری جہاز لانے کا مشورہ کس نے دیا تھا؟ آئندہ خشکی پر جہاز لانا ہو تو سمندر بھی ساتھ لے کر آنا۔ کیا سمجھے؟"
 
سند باد جہازی سر جھکائے اڑن شاہ کی جھڑکیاں سنتا رہا ۔اڑن شاہ نے بھی سمجھا بڑا سعادت مند جن ملا ہے ۔اس لئے اسے خوب سناتا رہا ۔جب سند باد جہاذی کا پارہ گرم ہوا تو
 
وہ دوڑا دوڑا آیا اور کہا حکم ہو آقا اس نے کہا اس اڑن شاہ کو لے جاو کم بخت کی میں مدد کرنا چاہتا تھا لیکن یہ انتہائی بد تمیز اور ناہنجار لڑکاہے ۔اسے سمندر کے اس پار ۔جہاں شیطانوں اور چڑیلوں کی بستیاں ہیں چھوڑآو اور اور سنو! اگر یہ وہاں سے بھاگنے کی کوشش کرے تو بحرالکاہل میں ڈبو کر مار دینا ۔یا پھر ہمالیہ کی چوٹی سے نیچے گرا دینا
 
اس پر جہاز باد سندھی نے کہا "میں مانتا ہوں کہ میرا نام آپ کے نام کے مشابہ ہے لیکن میرے پاس تو اونٹ تک نہیں ہے چہ جائکہ بڑا بحری جہاز "
 
اس نے اڑن شاہ کولے کر شیطانوں اورچڑیلوں کی بستیوں کی طرف لے جانے لگا۔ اڑن شاہ نے ہمیشہ ہی کی طرح سندھی کو یہ کہہ کر اڑن چھو ہوگیا
 
Top