ابھی ہمزاد یہ باتیں بتا ہی رہا تھا کہ اس کے ابو کے کھانسنے کی آواز سنائی دی ۔اپنے والد کی آواز سن کر تو جیسے میاں اڑن کی روح ہی نکل گئی ۔وہ اپنے ابو سے بہت ڈرتا تھا
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
ابھی ہمزاد یہ باتیں بتا ہی رہا تھا کہ اس کے ابو کے کھانسنے کی آواز سنائی دی ۔اپنے والد کی آواز سن کر تو جیسے میاں اڑن کی روح ہی نکل گئی ۔وہ اپنے ابو سے بہت ڈرتا تھا
چنانچہ وہ گھر سے نکل کھڑا ہوا اور یونہی بے دھیانی میں چلتا ہوا ایک ویرانے میں پہنچ گیا
 
جہاں دور دور تک بستی کا نام و نشان تھا ۔انسان جیسے یہاں بستے ہی نہ تھے ۔ہر چہار جانب ہو کا عالم ۔سائیں سائیں کرتی آوازیں ۔اوپر سے بادل کی گرج اور کڑک
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
اچانک ایک جھماکہ ہوا اور اڑن شاہ بُری طرح بوکھلا گیا۔۔۔لیکن اگلے ہی لمحے سامنے ایک پر نور چہرے والے بزرگ ظاہر ہو گئے۔سفید لباس میں ملبوس اور یہ لمبی سی سفید ریشمی داڑھی۔۔۔ وہ مشفقانہ نظروں سے اڑن شاہ کی طرف دیکھ رہے تھے۔ اڑن شاہ نے کچھ بولنا چاہا لیکن الفاظ گویا اس کے حلق میں پھنس گئے۔۔
بزرگ گویا ہوئے ”بیٹا ڈرو نہیں“۔۔۔
آ آ آپ آپ کون ہیں۔۔ اڑن شاہ نے بمشکل تھوک نگلتے ہوئے پوچھا۔۔۔ بزرگ گھنی مونچھوں تلے مسکرائے۔۔ ”میں روایتی بزرگ ہوں اور چونکہ گھر بار سے فارغ ہوں اس لئے اکثر کہانیوں میں پایا جاتا ہوں لیکن تم کون ہو؟
 
قیصرانی

لائبریرین
پھر تو اللہ دے اور بندہ لے۔ اڑن شاہ نے بھی اسی وقت اپنا اڑن کھٹولا (کوچہ ملنگاں کے دیوانوں کا فیورٹ ٹول :)) نکالا اور پرواز کے لئے فیول بھرنے لگا
 
قیصرانی

لائبریرین
اڑن کھٹولہ سفر کرتے کرتے ایک تنگ و تاریک کوچے میں جا پہنچا جس کا نام تھا "کوچہ دشمنانِ ملنگاں"
وہاں کا حال دیکھ کر اڑن شاہ کا خون کھول اٹھا۔ انہوں نے فوراً دو مونہا پائپ نکالا، اس میں خشک پتوں پر مشتمل جادوئی گولہ باردو بھرا اور دشمنان ملنگاں پر ہلہ بول دیا
 
سید ذیشان

محفلین
دشمنان ملنگاں بھی بے خبر نہیں تھے انہوں نے فوری طور پر "اینٹی جادوئی گولہ شیلڈ" لگانے کی کوشش کی۔ غلطی سے ایک اور بٹن دب گیا، جس پر رات کے عین دو بجے ابرار الحق کا گانا "نچ مجاجن" شروع ہو گیا۔ اڑن شاہ سب کچھ بھول بھال کر اس گانے پر ناچنے لگا۔
 
بس گانا لگنے کی دیر تھی کہ بابا جی کا غیظ و غضب اس طرح پھٹا جیسے خود کش بمبار کی جیکٹ سپیڈ بریکر پر پھٹتی ہے۔ ان کے غصے کی ایک وجہ تو جادوئی گولہ باردو کو ان سے دور رکھنا تھا دوسری وجہ یہاں بتانے کے قابل نہیں کہ بابا جی کی بھی کوئی عزت ہے
 
عمر سیف

محفلین
بابا جی نے فیصلہ کیا کہ اب بہت ہوگیا اب میں اس دنیا کو چھوڑ ہی دوں تو بہتر ہے۔ وہ بازار سے زہر کی بوتل خرید لائے اور ساری بوتل پہ ڈالی۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بابا جی نے فیصلہ کیا کہ اب بہت ہوگیا اب میں اس دنیا کو چھوڑ ہی دوں تو بہتر ہے۔ وہ بازار سے زہر کی بوتل خرید لائے اور ساری بوتل پہ ڈالی۔
پر کتھے جی۔ ملاوٹ اسی وجہ سے جرم ہے کہ اس سے بہت سارے بابے زندہ بچ جاتے ہیں۔۔۔
 
عمر سیف

محفلین
جب زہر نے اثر نہ کیا تو بابا جی نے سوچا کہ کام پکا کرنا چاہئے۔ بابا جی نے کروائی ابو ظہبی کی ٹکٹ۔ برج خلیفہ میں ایک کمرہ بک کروایا اور پھر ایک دن برج خلیفہ سے چھلانگ لگا دی ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جب زہر نے اثر نہ کیا تو بابا جی نے سوچا کہ کام پکا کرنا چاہئے۔ بابا جی نے کروائی ابو ظہبی کی ٹکٹ۔ برج خلیفہ میں ایک کمرہ بک کروایا اور پھر ایک دن برج خلیفہ سے چھلانگ لگا دی ۔
برج خلیفہ تو دبئی میں تھا۔ کہیں اس نے بھی اڑن شاہ کے جادوئی پائپ کا کش تو نہیں لگا لیا؟
 
سید ذیشان

محفلین
بابا جی کو غصہ اس بات پر تھا کہ اتنے سارے گلوکاروں میں ابرار الحق کا گانا ہی کیوں لگا۔۔۔۔ آخر کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ضرور اس سے کوئی گناہ سرزد ہو ہو گا کہ جس کی اتنی بڑی سزا مل رہی ہے۔ وہ انہی خیالوں میں تھے کہ سامنے سے مولوی لکیر فقیر نمودار ہوئے
 
قیصرانی

لائبریرین
بابا جی کو غصہ اس بات پر تھا کہ اتنے سارے گلوکاروں میں ابرار الحق کا گانا ہی کیوں لگا۔۔۔ ۔ آخر کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ضرور اس سے کوئی گناہ سرزد ہو ہو گا کہ جس کی اتنی بڑی سزا مل رہی ہے۔ وہ انہی خیالوں میں تھے کہ سامنے سے مولوی لکیر فقیر نمودار ہوئے
مولوی صاحب نے انتہائی پراسرار انداز سے فرمایا
اوئے (ہمارے) بابے، تجھ پتہ ہے کہ تو زہر سے کیوں نہیں مرا؟ جس سے بوتل خریدی تھی، اس (دکان والے) بابے نے تجھے جعلی زہر بیچا
(ہمارا )بابا چنگھاڑا
اوئے (دکان والے) بابے تیرا ککھ نہ رہوے
اخلاقی نتیجہ۔ واقعی (دکان والا) بابا ہی (ہمارے) بابے کا دشمن ہوتا ہے
 
سید ذیشان

محفلین
مولوی لکیر فقیر یہ دیکھ کر چنگھاڑا اور پنجابی فلموں کے وِلن کے انداز میں چِلایا "اوئےےےے بابےیا یہ شادی نئیں ہو سکتی"

کیونکہ یہاں پر گے میرج کا قانون ابھی سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے اور ایک وکیل نے اس کو شرمناک قرار دیا ہے۔
 
Top