کھوپرے کا لڈو

شمشاد

لائبریرین
بھتیجی کی کھوپڑی تو یقیناً نہیں ہیں۔

یہ گول مول ہیں تو انہیں لڈو کہا جا رہا ہے۔ اگر یہ چپٹے ہوں تو کیا ان کو کھوپرے کے کباب کہہ سکتے ہیں؟
 

عثمان

محفلین
عثمان بھائی یہ آپ کھوپڑے کے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہیں؟
متفق شمشاد صاحب ! اور کس کی کھوپڑی کے یہ بھی تو بتائیں عثمان جی ! :laugh:

یقین جانیے کہ میں نہیں، بلکہ کھوپڑا میرے پیچھے پڑا ہوا ہے۔ جب بھی اس دھاگے سے گذرنا ہوتا ہے عنوان پڑھ کر چکرا جاتا ہوں۔ :confused:
 

ملائکہ

محفلین

گل بانو

محفلین
بھتیجی کی کھوپڑی تو یقیناً نہیں ہیں۔

یہ گول مول ہیں تو انہیں لڈو کہا جا رہا ہے۔ اگر یہ چپٹے ہوں تو کیا ان کو کھوپرے کے کباب کہہ سکتے ہیں؟
لیجئے ملائکہ جی آپ کے لڈوؤں کا اختتام باالخیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کباب پر تمام ہوا :oops:۔۔۔۔ اس سے زیادہ ہم کچھ نہیں کہیں گے ::cool:
 
مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم نے پرسوں اس ترکیب پر ہاتھ صاف کیا تھا۔ :) :) :)

لیکن ہمارا تجربہ کئی لحاظ سے مختلف رہا۔ اول تو یہ کہ سجاوٹی ناریل ٹھیک تھا لیکن لڈو والا ناریل برادہ نہیں تھا بلکہ وہ بھی کش کیا ہوا لگ رہا تھا۔ قریب کی دوکان پر ہمیں اس وقت اس سے زیادہ باریک ناریل کا برادہ دستیاب نہ تھا۔ دوم یہ کہ ہم نے سفید شکر استعمال کرنے کے بجائے بھورا شکر استعمال کیا جس کے باعث رنگ اور ذائقہ دونوں تبدیل ہوئے۔ سوم یہ کہ ہمیں رنگین گولیاں نہ مل سکیں تو ہم نے رین بو اسپرنکلس سے کام چلایا۔ :) :) :)

نتیجہ: بہت عمدہ ذائقہ ہاتھ لگا، اور یہ کہ ہم اس ترکیب پر آئندہ بھی تجربات کے لیے پر عزم ہیں۔ :) :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی یہ کچھ زیادہ ہی رنگین بن گئے ہیں۔ سونے پر سہاگہ آپ نے پلیٹ بھی خاصے گہرے رنگ کی استعمال کی ہے۔
 
Top