زبیر مرزا

محفلین
لاجواب تصاویر جناب اورہم تو تصویر پر ہی اکتفا کرلیتے ہیں کیونکہ اس کا کھانا اور مزاجِ شاہانہ افورڈ نہیں کرسکتے :)
ہاں شمشاد بھائی بندہ پروری فرمادیں اورکراچی کے محفلین کو افطار کرادیں تو دعائیں پائیں
 
:)
:) بہت شکریہ
بہت خُوب تصاویر ہیں
شکریہ
:X3:
بہت اچھی تصاویر ہیں بھیا
:battingeyelashes:
لاجواب تصاویر جناب اورہم تو تصویر پر ہی اکتفا کرلیتے ہیں کیونکہ اس کا کھانا اور مزاجِ شاہانہ افورڈ نہیں کرسکتے :)
ہاں شمشاد بھائی بندہ پروری فرمادیں اورکراچی کے محفلین کو افطار کرادیں تو دعائیں پائیں
اگر شمشاد بھائی ایسا کرنے کا سوچیں تو شاید میں کراچی چلا ہی جاؤں :p
چونکہ آگرہ اور دہلی دونوں شہروں کے لال قلعہ دیکھ چکےہیں، لہٰذا ان تصاویر کو دیکھنے میں بڑا لطف آیا۔
شیئرنگ کا شکریہ
کیسی لگی اِن کی کاوش، مجھے تو تھیم کے ساتھ ساتھ کھانا بھی بہت اچھا لگا۔ یہ تھا کہ جگہ اگر مزید کھلی ہوتی تو لطف دوبالا ہو جاتا۔
 
Top