میتھی میجک۔ حساب کا جادو

استاد جی اسطبل ہوتا ہے یا اصطبل ہوتا ہے :nailbiting:

’’شفٹ کی‘‘ نہ دبے تو ’’اسطبل‘‘ ;)

ایک غزل کا مطلع ذہن میں تازہ ہو گیا، عرض کر ہی دوں، اگرچہ یہ حسبِ حال نہیں ہے
بڑی باریک نظر رکھتے ہیں اچھے پاگل​
پاگلو! بات کی تہہ کو نہیں پہنچے پاگل​
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
جی انکل تیاری ہو رہی ہے ۔20 جولائی سے سٹارٹ ہیں دعا کریں فار می :)
میں پہلے سمجھا کہ یہ شاید فارمی دعا ہے کہ جیسے مختلف چیزوں کے فارم (جیسے فِش فارم، ونڈ فارم وغیرہ) ہوتے ہیں لیکن بعد میں سمجھ آئی کہ یہ for me لکھا ہے:ROFLMAO:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
’’مطبل‘‘ کا تو کوئی مطلب نہیں ہوتا، اسطبل کا ہو سکتا ہے۔
مطلب اس محاورے کہ یہ ہے کہ ماہا عطا اور عائشہ عزیز کو تو کھانا پکانا آتا ہے، اور ۔۔۔ اور ۔۔۔ مگر ۔۔۔
سنا ہے کہ عینی شاہ انڈا خود ابال لیتی ہیں، آپی سے تو صرف یہ پوچھتی ہیں: ’’اتار لوں؟‘‘
:noxxx:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
انکل مجھے تو کھانا نہیں بنانا آتا (نوڈلز، روٹیوں کے علاوہ ۔۔وہ تو مجھے بنانی آتی ہیں اور انڈہ بھی )
ہاں امی جان سے پوچھ پوچھ کر بنا لیتی ہوں یا بڑی بہن سے :)

ارے پگلی بِٹیا! ہم نے تو عینی شاہ پر آپ کا کچھ رعب شعب ڈالنے کی کوشش کی تھی، وہ تو ضائع ہو گئی۔ اب دیکھئے وہ کیسی کِکلی ڈالتی ہیں!
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے پگلی بِٹیا! ہم نے تو عینی شاہ پر آپ کا کچھ رعب شعب ڈالنے کی کوشش کی تھی، وہ تو ضائع ہو گئی۔ اب دیکھئے وہ کیسی کِکلی ڈالتی ہیں!
اس پر میں ویسے ہی رعب ڈال لیتی ہوں ناں انکل :)
میں تو امی جان سے پوچھ کر لیتی ہوں عینی کی تو جان جاتی ہے مدھو آپا کوئی کام کہہ دیں تو ان کو اتنا تنگ کرتی ہے کہ وہ کہیں جاؤ آپ میں خود ہی کر لوں گی :p
 
Top