ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

کاشفی

محفلین
یہاں تو اپنی بات سے اختلاف رکھنے والوں کو دشمن کہا جارہا ہے اور اس پر بھی اصرار ہے کہ علاقائیت اور لسانیت سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔
جو ہم سے دشمنی رکھتے ہیں اور بغض رکھتے ہیں انہیں دشمن ہی سمجھا جائے گا۔۔
باقی جو سمجھنا ہے سمجھنے والے سمجھتے رہیں۔۔۔:)
 
جو ہم سے دشمنی رکھتے ہیں اور بغض رکھتے ہیں انہیں دشمن ہی سمجھا جائے گا۔۔
باقی جو سمجھنا ہے سمجھنے والے سمجھتے رہیں۔۔۔ :)
'ہم' سے مراد اگر آپکی اپنی ذات ہے تو بتائیے یہاں کون آپ سے دشمنی رکھتا ہے؟ اور اگر 'ہم' سے مراد وہ لوگ ہیں جو پارٹیشن کے وقت انڈیا سے ہجرت کرکے آئے، تو ان سے بھی کوئی پاکستانی دشمنی نہیں رکھتا۔ سیدھی سی بات ہے کہ اگر آپ الطاف حسین کو ناپسند کرنے کو اردو اسپیکنگ طبقے کو ناپسند کرنے کے مترادف سمجھتے ہیں تو اس منطق کا کوئی جواب نہیں۔
 
کاشفی

محفلین
میرے بھائی محسوس ہوتا ہے کہ آپ کو کراچی کے بارے میں بہت سطحی معلومات ہیں ، اسی کی دہائی کے شروع میں سندھ کے آئی جی سمیع اللہ خان مروت اور ان کے جگری یار عرفان اللہ خان مروت (وینا حیات کیس والے ) اور الطاف حسین نے مل کر کراچی میں کلاشنکوف کلچر فروغ دیا ۔ الطاف حسین نے یہ کہہ کر کہ مہاجر گھر کی قیمتی اشیا بیچ کر اسلحہ خریدیں کا بیان دے کرڈیمانڈ پیدا کی اور عرفان اللہ خان مروت نے سپلائی کیا ۔ انہوں نے قسطوں پر اسلحہ کراچی کے انڈر گراونڈ ڈان کو فراہم کیا ۔ اور الطاف نے اپنے نیٹ ورک کے ذریعے خوب مال بنایا یہی عرفان اللہ مروت گذشتہ صوبائی حکومت میں ایم کیو ایم کے اتحادی تھے۔۔۔ ۔۔
چرس ، ہیروئین کے کراچی میں سب سے بڑے ڈان، دو نمبر ناظم آباد کے سیٹھ سیف اللہ مرحوم سے ایم کیو ایم کے تعلقات سے علاقے کے سب لوگ بالخصوص یونٹ انچارج بخوبی واقف ہیں ان کے بیٹے گوہر سیف اللہ آج بھی ہیں ۔ اور ایم کیو ایم کے تحفظ میں خوب مال بنا رہے ہیں
ان سب کو آپ جھوٹ کہہ سکتے ہیں ۔ لیکن یہ تو بتائیں ایم کیو ایم اور ان کے گورنرنے اتنے طویل اور مسلسل اقتدار میں ڈرگ اور اسلحہ مافیا کے خلاف کتنی قراردیں پیش کیں ، کبھی بھی کوئی قدام اٹھایا ہو ۔کبھی آواز بلند کی ہو۔ ایک منظم جماعت جو دعویٰ ہی نہ کرے بلکہ ثابت کرے کہ ہزاروں میل دور سے ایک آواز پر سڑکوں پر عوام کو لے آتی ہے ۔ اس کو یہ نہیں معلوم کہ اس کے کس یونٹ میں ڈرگ اور اسلحہ بک رہا ہے ۔ اور کون بیچ رہا ہے ۔ کیا یہ سب کچھ بھتہ کے بغیر ہو رہا ہے ؟:atwitsend:

لطیفے سن سن کر دل اُچاٹ ہوگیا ہے۔۔اوپر جو کچھ لکھا گیا ہے اسے پڑھ کر یہی کہوں گا کہ من گھڑت باتیں پھیلانا درست نہیں۔۔ اس سے جمعیت اور طالبانی سوچ کی عکاسی ہوجاتی ہے۔۔
خیر انہی باتوں کر پڑھ کر ایک لطیفہ بھی سنانے کو دل چاہ رہا ہے۔۔

ٹرین میں ایک آدمی اور ایک بچہ ساتھ بیٹھے تھے،
آدمی بچے سے بولتا ہے
کچھ باتیں کرتے ہیں ٹائم پاس ہوجائے گا
بچہ کس موضوع پر؟
آدمی کراچی کے حالات پر
بچہ، ٹھیک ہے مگر ایک سوال کا جواب دے دیں مجھے
آدمی پوچھو
بچہ، کدو کا رنگ پاکستان میں گرین، بنگلہ دیش میں پیلا اور انڈیا میں ریڈ کیوں ہوتا ہے؟
آدمی چکرا کر بولا ، نہیں معلوم
بچہ: پتا آپ کو کدو کے بارے میں نہیں ہے اور آپ بات کراچی کے حالات کی کرتے ہیں۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
'ہم' سے مراد اگر آپکی اپنی ذات ہے تو بتائیے یہاں کون آپ سے دشمنی رکھتا ہے؟ اور اگر 'ہم' سے مراد وہ لوگ ہیں جو پارٹیشن کے وقت انڈیا سے ہجرت کرکے آئے، تو ان سے بھی کوئی پاکستانی دشمنی نہیں رکھتا۔ سیدھی سی بات ہے کہ اگر آپ الطاف حسین کو ناپسند کرنے کو اردو اسپیکنگ طبقے کو ناپسند کرنے کے مترادف سمجھتے ہیں تو اس منطق کا کوئی جواب نہیں۔
ہر بات کا جواب دینا مناسب نہیں۔۔ جو دشمن ہے وہ دشمن ہے۔۔
اور نہ میں نے آپ سے کسی منطق کا جواب مانگا ہے۔۔۔:)
 
ہر بات کا جواب دینا مناسب نہیں۔۔ جو دشمن ہے وہ دشمن ہے۔۔
اور نہ میں نے آپ سے کسی منطق کا جواب مانگا ہے۔۔۔ :)
آپکی مرضی ہے۔۔۔اگر ایسا ہی رویہ آپکے اور میرے پاکستان کو آگے لیکر جائے گا تو پھر تو اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔
 
لطیفے سن سن کر دل اُچاٹ ہوگیا ہے۔۔اوپر جو کچھ لکھا گیا ہے اس پڑھ کر یہی کہوں گا کہ من گھڑت باتیں پھیلانا درست نہیں۔۔ اس سے جمعیت اور طالبانی سوچ کی عکاسی ہوجاتی ہے۔۔
خیر انہی باتوں کر پڑھ کر ایک لطیفہ بھی سنانے کو دل چاہ رہا ہے۔۔

ٹرین میں ایک آدمی اور ایک بچہ ساتھ بیٹھے تھے،
آدمی بچے سے بولتا ہے
کچھ باتیں کرتے ہیں ٹائم پاس ہوجائے گا
بچہ کس موضوع پر؟
آدمی کراچی کے حالات پر
بچہ، ٹھیک ہے مگر ایک سوال کا جواب دے دیں مجھے
آدمی پوچھو
بچہ، کدو کا رنگ پاکستان میں گرین، بنگلہ دیش میں پیلا اور انڈیا میں ریڈ کیوں ہوتا ہے؟
آدمی چکرا کر بولا ، نہیں معلوم
بچہ: پتا آپ کو کدو کے بارے میں نہیں ہے اور آپ بات کراچی کے حالات کی کرتے ہیں۔۔۔
اور وہ بچہ بڑا ہو کر مرکز پر لوگوں کو مرغا بنا نے لگا :ROFLMAO: جس دن کسی مرغے کا متھا گھوم گیا اور اس نے اس سابقہ جسم کے اور حالیہ ذہن کے بچے کو ٹھوک دیا تو ۔۔۔۔
 
اس پر بہت ہی زبردست جواب آتا ہے لیکن کہہ نہیں سکتا۔۔تن بدن میں آگ لگ جائے گی۔۔الطاف بھائی کے دشمنوں کو۔۔خاص طور پر جمعیت کے لوگوں کو۔:)
کب تلک دھونی لگائے جوگیوں کی سی رہوں
بیٹھے بیٹھے در پہ تیرے تو مِرا آسن جلا
 
کاشفی

محفلین
اور وہ بچہ بڑا ہو کر مرکز پر لوگوں کو مرغا بنا نے لگا :ROFLMAO: جس دن کسی مرغے کا متھا گھوم گیا اور اس نے اس سابقہ جسم کے اور حالیہ ذہن کے بچے کو ٹھوک دیا تو ۔۔۔ ۔

خوش فہمی کا کچھ علاج نہیں۔۔:)
خوش فہمی کے ساتھ بہت سارے انسان سپردِخاک ہوگئے ہیں۔۔
اللہ ان سب کی مغفرت فرمائے۔آمین
اور قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کو صبرواستقامت عطافرمائے۔۔آمین
انسان کو مرغا سمجھنا انسان کو چھوڑ دینا چاہیئے اور بڑے ہوجانا چاہیئے۔۔
اسکول میں مرغا بنتے بنتے اب سب انسان مرغا بننے والے انسان کو مرغا لگتے ہیں۔۔جسے شاید وہ چرا کر ہڑپ کرنا چاہتا ہے۔۔
 
کاشفی

محفلین
کب تلک دھونی لگائے جوگیوں کی سی رہوں
بیٹھے بیٹھے در پہ تیرے تو مِرا آسن جلا

شعر و شاعری مجھے بھی آتی ہے ۔:) ۔لیکن کیا کروں شعروشاعری کی لڑی نہیں۔۔ورنہ تو ایسے ایسے بَبّر شعر سناؤں کے لوگ کہنا شروع کردیں ۔۔ میرا تن ڈولے میرا من ڈولے۔۔ہائے او رَبّا۔۔اور پھر ٹائیں ٹائیں کہتے ہوئے پھُر ہوجائیں۔۔
 
خوش فہمی کا کچھ علاج نہیں۔۔:)
خوش فہمی کے ساتھ بہت سارے انسان سپردِخاک ہوگئے ہیں۔۔
اللہ ان سب کی مغفرت فرمائے۔آمین
اور قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کو صبرواستقامت عطافرمائے۔۔آمین
انسان کو مرغا سمجھنا انسان کو چھوڑ دینا چاہیئے اور بڑے ہوجانا چاہیئے۔۔
اسکول میں مرغا بنتے بنتے اب سب انسان مرغا بننے والے انسان کو مرغا لگتے ہیں۔۔جسے شاید وہ چرا کر ہڑپ کرنا چاہتا ہے۔۔
آمین۔۔۔ ثمہ آمین۔۔۔
شعر و شاعری مجھے بھی آتی ہے ۔:) ۔لیکن کیا کروں شعروشاعری کی لڑی نہیں۔۔ورنہ تو ایسے ایسے بَبّر شعر سناؤں کے لوگ کہنا شروع کردیں ۔۔ میرا تن ڈولے میرا من ڈولے۔۔ہائے او رَبّا۔۔اور پھر ٹائیں ٹائیں کہتے ہوئے پھُر ہوجائیں۔۔
:ROFLMAO: پھُ ر
 
ساجد

محفلین
کاشفی صاحب ، اپنی زبان و بیان پر غور فرمائیے۔ آپ بار بار اشتعال انگیزی نہ کریں ، ایسی صورت میں آپ کو باقاعدہ وارننگ جاری کی جا سکتی ہے۔
دیگر اراکین بھی تحمل کا مظاہرہ فرمائیں اور اگر ایک رکن تلخ ہوتا ہے تو اسے دوستانہ روئیے سے سمجھانے کی کوشش کر لیا کریں یا پھر ایسے مراسلات کو رپورٹ کر دیا کریں جو جارحانہ ہوں۔
امید ہے اراکین اس گزارش پر غور فرمائیں گے۔
 
عسکری

معطل

یہ دونوں دھاگے اب بند کر دیں سرکار بہت ہو گئی یہ سب باتیں
 
Top