ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

کاشفی

محفلین
کاشفی صاحب آپ کی سوچ پر اور آپ کے کمنٹس پر ایک ھی بات ۔۔۔ ۔
انا للہ وانا الہ راجعون۔۔۔ ۔
کاشف اکرم وارثی صاحب، آپ کی سوچ اور آپ کے کمنٹس کے بارے میں بھی پہلی بات کے بعد دوسری بات کہ
انا للہ وانا الہ راجعون
اور تیسری بات کے
اللہ رب العزت تمام انسانوں کا بہتان بازی سے بچائے۔۔آمین
 
کاشفی

محفلین
آپ کا سیاسی شعور اس بارے میں کیا کہتا ہے ۔ اور ایک لبرل ، مہذب سیاسی بصیرت کی حامل قوت اپنی حیثیت کے مطابق چلے گی یا اقتدار کے لیے تمام حربے استعمال کرے گی؟ کیا متحدہ حزب اختلاف میں کبھی بیٹھ سکتی ہے ،؟ آپ کی واضح رائے کا انتظار رہے گا ۔
میں دشمنوں اور غیروں کی ہر بات کا جواب نہیں دیتا اور خاص طور ان باتوں کا جواب نہیں دیتا جس کا فیصلہ اور نتیجہ مستقبل قریب وہ خود بھی دیکھ سکتے ہیں۔۔
اس لیئے میرے جواب کا انتظار کرنے کے بجائے لوگ اللہ اللہ کرتے ہوئے مستقبل کا انتظار کریں۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
بھائی متحدہ اور پی پی پورے چار سال 11 ماہ اتحادی رہے اور ان کے باہمی سلوک سے ہی کراچی میں پانچ سال میں 11 ہزار لاشیں گری ہیں۔ یہ سوال تو آپ کو ان دو جماعتوں سے کرنا چاہیے کہ دو ایک دوسرے کے خلاف بولتی بھی تھیں اور حکومت بھی ساتھ ساتھ باہمی اتحاد سے کرتی رہیں اور اب دیکھ لیجیے گا کہ پھر سے اکٹھی ہو جائیں گی۔

اس کے بعد بھی آپ یہ "معصومانہ" سوال کریں گے تو پھر کچھ خود ہی اپنی اداؤں پر غور کر لیجیے گا۔

کونسے سوال کے بارے میں بات کر رہے ہیں؟
 
943555_605912889421289_1431486487_n.jpg
 
سویدا

محفلین
متحدہ جیسی دہشت گرد جماعت طالبان کے علاوہ اور کوئی نہیں ہے
بس لوگوں کو اپنی زندگی سے پیار ہے اس لیے سچ بولنے سے ہر کوئی ڈرتا ہے
ورنہ متحدہ کے جو کرتوت ہیں وہ کسی سے چھپے ہوئے نہیں ہے
میں بھی یہ بات یہاں کہہ سکتا ہوں محض نیٹ پر کھلے عام لوگوں کے سامنے نہیں
لیکن ایک وقت وہ بھی آجائے گا کہ جب کھلے عام اس بات کا اظہار ہونے لگے گا کیونکہ ظلم کی بھی ایک حد ہوتی ہے
 
سید زبیر

محفلین
میں دشمنوں اور غیروں کی ہر بات کا جواب نہیں دیتا اور خاص طور ان باتوں کا جواب نہیں دیتا جس کا فیصلہ اور نتیجہ مستقبل قریب وہ خود بھی دیکھ سکتے ہیں۔۔
اس لیئے میرے جواب کا انتظار کرنے کے بجائے لوگ اللہ اللہ کرتے ہوئے مستقبل کا انتظار کریں۔۔
آپ اگر مجھے دشمن سمجھتے ہیں تو یہی کہوںگا
اپنے بھی خفا ہیں مجھ سے بیگانے بھی نا خوش
میں زہر ہلاہل کو کہہ نہ سکا قند
میں تو محفل کے دیگر ارکین کی طرح اپنے آپ کو آپ سے ایک رشتہ میں باندھ چکا ہوں آپ مجھے اسی طرح عزیز ہیں جس طرح دیگر محفلین۔
اگر آپ بھی مجھے اپنا سمجھیں گے تو زہے نصیب
باقی رہا مستقبل ، تو کم از کم کراچی کی حد تک امن دیکھتا ہوں
 
کاشفی

محفلین
متحدہ جیسی دہشت گرد جماعت طالبان کے علاوہ اور کوئی نہیں ہے
بس لوگوں کو اپنی زندگی سے پیار ہے اس لیے سچ بولنے سے ہر کوئی ڈرتا ہے
ورنہ متحدہ کے جو کرتوت ہیں وہ کسی سے چھپے ہوئے نہیں ہے
میں بھی یہ بات یہاں کہہ سکتا ہوں محض نیٹ پر کھلے عام لوگوں کے سامنے نہیں
لیکن ایک وقت وہ بھی آجائے گا کہ جب کھلے عام اس بات کا اظہار ہونے لگے گا کیونکہ ظلم کی بھی ایک حد ہوتی ہے
پورے ملک میں کلاشنکوف کلچر متعارف کروانے کا سہرا جمیعت کے پاس ہے۔ملک میں چرس ہیروئن کے کاروبار کرنے والوں کو پورے ملک میں بسوانے کا سہرا بھی جمیعت کے غنڈوں اور دہشت گردوں کے پاس ہے۔۔
طالبان کو سپورٹ کرنا اور دہشت گرد فرقہ واریت پھیلانے والی تنظیموں کو سپورٹ کرنا جمیعت کا کام ہے۔۔ اس سے بڑی دہشت گرد تنظیم پوری دنیا میں موجود نہیں۔۔ امریکی دہشت گردی کے دستِ بازو یہی جمعیت اور طالبان کےسپورٹر ہیں۔۔
 
کاشفی

محفلین
آپ اگر مجھے دشمن سمجھتے ہیں تو یہی کہوںگا
اپنے بھی خفا ہیں مجھ سے بیگانے بھی نا خوش
میں زہر ہلاہل کو کہہ نہ سکا قند
میں تو محفل کے دیگر ارکین کی طرح اپنے آپ کو آپ سے ایک رشتہ میں باندھ چکا ہوں آپ مجھے اسی طرح عزیز ہیں جس طرح دیگر محفلین۔
اگر آپ بھی مجھے اپنا سمجھیں گے تو زہے نصیب
باقی رہا مستقبل ، تو کم از کم کراچی کی حد تک امن دیکھتا ہوں

آپ قند کہیں یا شکرقند کہیں۔۔اس سے مجھے کیا لینا دینا۔۔
جو میں سمجھتا ہوں اور جو دل میں بات ہوتی ہے وہی زبان پر بھی ہوتی ہے۔۔
رشتے میں کیسے باندھ لیا جناب عالی؟۔ پاکستان میں رہتے ہوئے لوگ ایک رشتے میں نہیں بندھ سکتے تو پھر ادھر کیسے۔۔
ویسے اب مزید پرسنل میٹر اور رشتے وشتے کی باتیں مناسب نہیں۔
مستقبل میں ہرجگہ امن ہو یہ ہر بندے کی خواہش ہے۔۔اللہ کرے ایسا ہوجائے۔آمین
 
کیا بنے بات جہاں بات بنائے نہ بنے :oops:
 
کاشفی

محفلین
انیس بھائی ۔۔ عاصم سید بھائی نے کہیں لکھا ہے جو میرے دل کی آواز بھی ہے۔۔

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی شہادت کے وقت سندھیوں نے کھل کر کہا: "پاکستان ناکھپے" یعنی پاکستان نہیں چاہیئے!
پیر مظہرالحق نے علی الاعلان کہا کہ ہم پاکستان توڑنا چاہتے تھے!

کسی کو درد نہیں ہوا، کسی کی ہمت نہیں ہوئی کہ جاتا اور پپلزپارٹی کے سندھیوں کو گریبان سے پکڑتا کہ تو کون ہوتا ہے پاکستان توڑنے والا!

الطاف حسین نے کہا کہ ہمارے حقوق تسلیم کرو، اور اگر ہم سے اتنی نفرت ہے تو ہمیں الگ کیوں نہیں کردیتے! اس "اگر" کو سمجھے بغیر نام نہاد لوگوں نے واویلہ مچانا شروع کردیا!

اس واویلے کا مطلب، مقصد، ابتداء اور انتہا سب کچھ بالکل واضع ہے کہ "ہاں ہمیں تم سے نفرت ہے اور ہم تمہارے حقوق اس طرح سے غضب کرکے بیٹھے رہیں گے!"

تو ہمارا جواب بھی سُن لو:
سرفروشی کی تمنّا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوِ قاتل میں ہے!
 
سید زبیر

محفلین
پورے ملک میں کلاشنکوف کلچر متعارف کروانے کا سہرا جمیعت کے پاس ہے۔ملک میں چرس ہیروئن کے کاروبار کرنے والوں کو پورے ملک میں بسوانے کا سہرا بھی جمیعت کے غنڈوں اور دہشت گردوں کے پاس ہے۔۔
۔۔
میرے بھائی محسوس ہوتا ہے کہ آپ کو کراچی کے بارے میں بہت سطحی معلومات ہیں ، اسی کی دہائی کے شروع میں سندھ کے آئی جی سمیع اللہ خان مروت اور ان کے جگری یار عرفان اللہ خان مروت (وینا حیات کیس والے ) اور الطاف حسین نے مل کر کراچی میں کلاشنکوف کلچر فروغ دیا ۔ الطاف حسین نے یہ کہہ کر کہ مہاجر گھر کی قیمتی اشیا بیچ کر اسلحہ خریدیں کا بیان دے کرڈیمانڈ پیدا کی اور عرفان اللہ خان مروت نے سپلائی کیا ۔ انہوں نے قسطوں پر اسلحہ کراچی کے انڈر گراونڈ ڈان کو فراہم کیا ۔ اور الطاف نے اپنے نیٹ ورک کے ذریعے خوب مال بنایا یہی عرفان اللہ مروت گذشتہ صوبائی حکومت میں ایم کیو ایم کے اتحادی تھے۔۔۔۔۔
چرس ، ہیروئین کے کراچی میں سب سے بڑے ڈان، دو نمبر ناظم آباد کے سیٹھ سیف اللہ مرحوم سے ایم کیو ایم کے تعلقات سے علاقے کے سب لوگ بالخصوص یونٹ انچارج بخوبی واقف ہیں ان کے بیٹے گوہر سیف اللہ آج بھی ہیں ۔ اور ایم کیو ایم کے تحفظ میں خوب مال بنا رہے ہیں
ان سب کو آپ جھوٹ کہہ سکتے ہیں ۔ لیکن یہ تو بتائیں ایم کیو ایم اور ان کے گورنرنے اتنے طویل اور مسلسل اقتدار میں ڈرگ اور اسلحہ مافیا کے خلاف کتنی قراردیں پیش کیں ، کبھی بھی کوئی قدام اٹھایا ہو ۔کبھی آواز بلند کی ہو۔ ایک منظم جماعت جو دعویٰ ہی نہ کرے بلکہ ثابت کرے کہ ہزاروں میل دور سے ایک آواز پر سڑکوں پر عوام کو لے آتی ہے ۔ اس کو یہ نہیں معلوم کہ اس کے کس یونٹ میں ڈرگ اور اسلحہ بک رہا ہے ۔ اور کون بیچ رہا ہے ۔ کیا یہ سب کچھ بھتہ کے بغیر ہو رہا ہے ؟:atwitsend:
 
سعود الحسن

محفلین
میرے بھائی محسوس ہوتا ہے کہ آپ کو کراچی کے بارے میں بہت سطحی معلومات ہیں ، اسی کی دہائی کے شروع میں سندھ کے آئی جی سمیع اللہ خان مروت اور ان کے جگری یار عرفان اللہ خان مروت (وینا حیات کیس والے ) اور الطاف حسین نے مل کر کراچی میں کلاشنکوف کلچر فروغ دیا ۔ الطاف حسین نے یہ کہہ کر کہ مہاجر گھر کی قیمتی اشیا بیچ کر اسلحہ خریدیں کا بیان دے کرڈیمانڈ پیدا کی اور عرفان اللہ خان مروت نے سپلائی کیا ۔ انہوں نے قسطوں پر اسلحہ کراچی کے انڈر گراونڈ ڈان کو فراہم کیا ۔ اور الطاف نے اپنے نیٹ ورک کے ذریعے خوب مال بنایا یہی عرفان اللہ مروت گذشتہ صوبائی حکومت میں ایم کیو ایم کے اتحادی تھے۔۔۔ ۔۔
چرس ، ہیروئین کے کراچی میں سب سے بڑے ڈان، دو نمبر ناظم آباد کے سیٹھ سیف اللہ مرحوم سے ایم کیو ایم کے تعلقات سے علاقے کے سب لوگ بالخصوص یونٹ انچارج بخوبی واقف ہیں ان کے بیٹے گوہر سیف اللہ آج بھی ہیں ۔ اور ایم کیو ایم کے تحفظ میں خوب مال بنا رہے ہیں
ان سب کو آپ جھوٹ کہہ سکتے ہیں ۔ لیکن یہ تو بتائیں ایم کیو ایم اور ان کے گورنرنے اتنے طویل اور مسلسل اقتدار میں ڈرگ اور اسلحہ مافیا کے خلاف کتنی قراردیں پیش کیں ، کبھی بھی کوئی قدام اٹھایا ہو ۔کبھی آواز بلند کی ہو۔ ایک منظم جماعت جو دعویٰ ہی نہ کرے بلکہ ثابت کرے کہ ہزاروں میل دور سے ایک آواز پر سڑکوں پر عوام کو لے آتی ہے ۔ اس کو یہ نہیں معلوم کہ اس کے کس یونٹ میں ڈرگ اور اسلحہ بک رہا ہے ۔ اور کون بیچ رہا ہے ۔ کیا یہ سب کچھ بھتہ کے بغیر ہو رہا ہے ؟:atwitsend:

لگتا ایسا ہے کہ کراچی والوں کے سوا ہر ایک نے کراچی پر پی ایچ ڈی کیا ہوا ہے، جبکہ یہ ایک عام شکوہ ہے کہ کراچی والوں کو یا تو کراچی کے بارے میں کچھ نہیں پتا یا سطحی معلومات ہے۔

دوست باقی باتیں تو چھوڑ دیجیے ، صرف یہ نوٹ کر لیں کہ سمیع اللہ مروت سندھ کا آئی جی نہیں بلکہ کراچی کا ڈی آئی جی رہا ہے اور وہ بھی 90 کی دہائی کے درمیان میں جبکہ عرفان اللہ مروت پنجابی پختون اتحاد کے خالقوں میں سے تھا اور اسی کی دھائی کے آخر سے نوے کی دھائی کے درمیان تک جب تک کہ پی ٹی آئی ہوا نہ ہوگئی، اس کی ایم کیو ایم اور مہاجر دشمنی عروج پر رہی، ویسے دونوں غلام اسحاق خان کے داماد تھے۔
 
سویدا

محفلین
ایک زمانے میں وی سی آر بیچ کر کلاشن کوف خریدنے کا قیمتی اور سنہری مشورہ غالبا الطاف حسین کا ہی عطا کردہ تھا
 
کاشفی

محفلین
ایک زمانے میں وی سی آر بیچ کر کلاشن کوف خریدنے کا قیمتی اور سنہری مشورہ غالبا الطاف حسین کا ہی عطا کردہ تھا
جماعتی اور طالبانی سوچ والے ہمیشہ بہتان بازی کرتے ہیں الطاف حسین کے بارے میں۔
پورے ملک میں کلاشنکوف کلچر متعارف کروانے ، ہیروئن کلچر متعارف کروانے، دادا گیری، ڈنڈا بردار دہشتگردی شروع کروانے کا سہرا جماعتیوں پر اور ان کے بڑوں پر اور ان کو پالنے والوں کے سر ہے۔۔
 
Top