ملائکہ

محفلین
السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ۔۔۔۔۔۔۔ میں آج واپس اپنے شہر اپنے گھر آگئی ہوں خیریت سے۔۔۔۔ اب میرے مزے کے دن ختم اور کاموں کے شروع۔۔۔۔۔۔۔۔:roll:
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ میں آج واپس اپنے شہر اپنے گھر آگئی ہوں خیریت سے۔۔۔ ۔ اب میرے مزے کے دن ختم اور کاموں کے شروع۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:roll:
و علیکم السلام
ویلکم بیک
میں الحمد للہ اچھا ہوں۔

اپنے سفر کی تھوڑی بہت روداد تو لکھو اور ہاں اگر کچھ تصاویر بھی ہوں تو کیا ہی بات ہے۔
 
وعلیکم السلام!

ماضی قریب کی مسافر بٹیا سے التماس ہے کہ جلدی سے مع تصاویر سفر کی مفصل روداد بیان فرمائیں! :) :) :)
 
Top