گولے گنڈے یہاں کراچی میں ایک خاص جگہ کے کافی مشہور ہیں وہیں جانا ہوجاتا ہے کبھی کبھار ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اور بٹیا وہاں شیلف پر موجود ساری کی ساری بوتلوں میں سے رنگین شربت گولے گنڈے میں ڈلوا لیتی ہوں گی۔۔۔ ہے ناں؟ :) :) :)
 

ملائکہ

محفلین
و علیکم السلام
ویلکم بیک
میں الحمد للہ اچھا ہوں۔

اپنے سفر کی تھوڑی بہت روداد تو لکھو اور ہاں اگر کچھ تصاویر بھی ہوں تو کیا ہی بات ہے۔
وعلیکم السلام!

ماضی قریب کی مسافر بٹیا سے التماس ہے کہ جلدی سے مع تصاویر سفر کی مفصل روداد بیان فرمائیں! :) :) :)

906809_186094241538736_2049110165_o_zps6ec5692c.jpg


روداد تو بہت لمبی ہے مختصر یہ کہ گھومنے پھرنے گئی تھی ۔۔۔ بہار کا موسم ہے وہاں بارش بھی ہوجاتی ہے۔۔۔ باقی کزنز کے ساتھ مزے کئے ۔۔ روز کہیں باہر نکل جاتے تھے ،شاپینگ کرتے تھے، کھانے کھاتے تھے بس یہی چلتا رہا واپس آئی ہوں کراچی تو سڑی ہوئی گرمی ہے اور پڑھائی کی مصیبت ۔۔۔ باقی یہ ایک تصویر ہے جو گھر کے باہر سے ایسے ہی لے لی تھی بارش کے بعد۔۔۔۔۔
 
Top