السلام علیکم!

ڈی سی سے بخیر گھر واپس پہونچ گئے ہیں۔۔۔ پاؤں کے تلوے سوج گئے ہیں اور تھکن سے برا حال ہے! :) :) :)
 
بس سے گئے تھے شمشاد بھائی لیکن بس سے اتر کر پیدل سڑکوں اور پارکوں کی خاک چھانے بغیر کون سی تفریح ہوتی ہے؟ :) :) :)
 
ہاں شونا پتر جی اب پاؤں ٹھیک ہے۔ بس میٹھا میٹھا سا معلی سا درد اب بھی ہے جو کچھ دیر میں زائل ہو جائے گا ان شاء اللہ! :) :) :)
 
Top