شمشاد

لائبریرین
ابھی تو صرف سلاد کھائی ہے۔ باقی ابھی تک باورچی خانے میں کھٹ پٹ ہو رہی ہے۔ نجانے کیا کھلائیں گی تمہاری آنی۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام عثمان بھائی

آپ کو اختتام ہفتہ پر آنا تھا لیکن آپ تو ہفتے کے اختتام پر آئے۔ دو دن کی تاخیر ہو گئی۔
 

عثمان

محفلین
اللہ کا شکر ہے۔ سب خیریت ہے۔ :):):)
جی ہاں ، دراصل چھٹی پر گھر آیا ہوں۔ سب سے ملنے میں اتنا مصروف رہا کہ چار دن کی چھٹی گذرنے کا پتا ہی نہیں چلا۔:):):)
پھر گھر میں نیٹ ختم کروا دیا تھا۔ اس لیے لاگ ان ہونے کے لئے بھی متبادل بندوبست کرنا پڑا۔ :)
 

عثمان

محفلین
جی ہاں۔
محفل بھی تو زندگی کا حصہ بن چکی ہے۔ :)
تھوڑا ہی سہی ، انشااللہ وقت تو نکالیں گے آنے جانے کے لئے۔ اگرچہ اب آکر مجھے پتا نہیں لگتا کہ بات کیا کرنی ہے۔ :):):)
 

شمشاد

لائبریرین
ایک بات بتاؤں آپ کو، آجکل سیاست کے زمروں میں بڑی گہما گہمی ہے۔ ادھر کا چکر لگا لیں۔
 
Top